Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کے ایران کی میزائل لانچنگ سائٹس پر حملے، ڈیل ختم، اسپیکر قالیباف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی فوج نے پیر کو کہا کہ اس نے جنوبی ایران میں اپنے دفاع میں حملے کیے ہیں۔فوج کے مطابق ایران کے میزائل لانچنگ سائٹس اور بارودی سرنگیں رکھنے والی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر مذاکرات کے مثبت سمت میں آگے بڑھنے کا دعویٰ کیا ہے۔
    امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملے "ہمارے فوجیوں کو ایرانی فورسز کی طرف سے لاحق خطرات سے بچانے کے لیے کیے گئے”، لیکن فوج "جاری جنگ بندی کے دوران تحمل کا مظاہرہ کر رہی تھی۔”
    ہاکنز نے کہا کہ حملوں کا ہدف بندر عباس کے قریب ایک علاقہ تھا۔ یہ جنوب میں ایک ساحلی شہر ہے اور امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایرانی بحریہ کا ایک اڈا بھی اسی شہر میں ہے۔

    An hour after the U.S. struck an Iranian naval vessel, Trump’s earlier claim that Iran’s navy was “completely destroyed” is already looking questionable.

    Now Iran is retaliating.

    This ceasefire looks less like peace, and more like a pause before the next escalation. pic.twitter.com/B9JD31X5Gs

    — Ebrahim Zolfaghari (@Irantimes01) May 26, 2026


    ایرانی سرکاری میڈیا نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ بندر عباس میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کے بعد مقامی حکام تحقیقات کر رہے تھے۔
    دوسری طرف پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری کی ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی ذرائع کے مطابق اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ حملے کا جواب رستے میں ہے اور حملے کے بعد ڈیل ختم ہے۔

    US forces struck two IRGC boats allegedly laying mines in the Strait of Hormuz, along with missile sites in Bandar Abbas.

    🇮🇷 An Iranian source close to Speaker Ghalibaf says a “decisive response” is underway: “The deal is off.” pic.twitter.com/1EBUXZSlHF

    — Ebrahim Zolfaghari (@Irantimes01) May 26, 2026

    Related Posts

    سمال ڈیم نالہ ریسی کی تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ملک جمشید الطاف

    روس   ’  گیس کیمیکل کمپلیکس‘ میں   آگ لگنے سے 15 ملازمین کی موت

    گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گوٹھ محبتانی، نئی عمارت تاحال تعمیر نہ ہو سکی

    مقبول خبریں

    سمال ڈیم نالہ ریسی کی تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ملک جمشید الطاف

    روس   ’  گیس کیمیکل کمپلیکس‘ میں   آگ لگنے سے 15 ملازمین کی موت

    گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول گوٹھ محبتانی، نئی عمارت تاحال تعمیر نہ ہو سکی

    سی سی ڈی کی بڑی کارروائی14 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    عمران خان کے بیٹوں کا سکائی سپورٹس کو انٹرویو اور پی سی بی کی شکایت

    بلاگ

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.