Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید پر ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ ، صبح 10 تاشام 5 بجے گھروں میں رہیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم صوبائی ادارے پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبہ پنجاب میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
    ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے چار سے سات ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کی توقع ہے۔
    ترجمان کے مطابق لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور سیالکوٹ سمیت کئی شہروں میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، رحیم یار خان، سرگودھا اور جھنگ میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
    ادارے نے خبردار کیا ہے کہ رات کے اوقات میں بھی گرمی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے۔
    پی ڈی ایم اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری صبح 10 بجے سے شام پانچ بجے تک غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں اور پانی اور مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ باہر نکلتے وقت ہلکے رنگ کے سوتی کپڑے پہنیں اور سر کو ڈھانپنے کے لیے ٹوپی یا چھتری استعمال کریں، جبکہ بچوں اور بزرگوں کو شدید گرمی میں گھروں کے اندر رکھا جائے۔
    پی ڈی ایم اے نے مزید کہا کہ سفر پر روانہ ہونے سے پہلے گاڑی کے ٹائروں کا پریشر اور ریڈی ایٹر میں پانی کی سطح لازمی چیک کی جائے۔ عید کے موقع پر قصابوں، مویشیوں کے تاجروں اور صفائی کے عملے کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    بارشوں کے دوران عوامی تحفظ کے لیے دیر بالا پولیس ہائی الرٹ

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    تصاویراورویڈیوبنانے پر”اوپرکے سائے” کا کرین ڈرائیورپروحشیانہ تشدد،علاقے میں خوف وہراس

    ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.