Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نکاح ہوچکا، مومنہ اب میری عزت، وہ شیرنی ہے ،حمزہ حبیب،حفاظتی ضمانت منظور،گٹرگیم میں مت جائیں، علی اشفاق ایڈووکیٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:مومنہ اقبال کےشوہرحمزہ حبیب نے کہا ہے کہ ہمارا نکاح ہوچکا ہے،مومنہ میری اب بیوی اور عزت ہے،وہ میری ریڈلائن ہے اگر اسکو کراس کیاگیا تو برادشت نہیں کروں گا،میری بیوی شیرنی ہے۔
    نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگومیں حمزہ حبیب نےالزام عائدکیا کہ ثاقب چدھڑ نے انکے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی،جبکہ اس سے قبل رابطہ کر کے انہیں مومنہ اقبال سے دور ہونے کے بدلے دولت کی پیشکش بھی کی گئی۔
    انکا مزیدکہنا تھا کہ ثاقب چدھڑ مجھے خرید نہیں سکتا،مومنہ کو نہیں چھوڑوں گا۔ائیکورٹ میں اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چڈھر کے تنازعے سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔
    قبل ازیںثاقب چڈھر کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے حمزہ حبیب کو عبوری ضمانت کے لیے یکم جون تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی۔
    جسٹس عبہر گل نے حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ حمزہ حبیب کے خلاف جھنگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔
    دوسری طرف ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ نے این سی سی آئی اے کو اپنا مفصل بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ چار گھنٹے تک طویل سوال جواب ہوئے۔ان کے پاس دو ٹوک اور واضح ثبوت موجود ہیں جبکہ کیس میں تفتیش کے کئی مراحل ابھی آگے بڑھیں گے۔درجنوں ایسے شواہد پیش کیے گئے ہیں جن کا فرانزک بھی ہوسکتا ہے۔اس معاملے میں وہ خود وکٹم ہیں اور ذاتی طور پر سمجھتے ہیں کہ وہ اس مرحلے میں کامیاب ہوئے ہیں۔میاں علی اشفاق نے مزید کہا ہم بار بار اجتناب کر رہے ہیں کہ گٹر گیم میں مت جائیں اگر کوئی جائے گا اور زبردستی جائے گا تو پھر ہم اپنا دفاع کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

    Related Posts

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

     ضلع سیالکوٹ کی  آبادی   تقریباًٰٰ45 لاکھ ہوگئی

    بارش ،طوفان سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر خواتین بچوں سمیت 10 جاں بحق

    مقبول خبریں

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے، رہیگا، 20 فیصد ٹیکس زیادہ ہے ہم انصاف کرینگے، عباس عراقچی کا طنز

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.