Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بڑی عید پر سینئیر سٹیزنز کو عیدی،قومی بچت اسکیموں میں اب ایک لاکھ پر کتنا منافع ملے گا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا ہے، منافع کی شرح میں ایک تا 2.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
    نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ 26 مئی سے لاگو ہوگا۔
    خصوصی بچت سکیموں پر منافع کی شرح 11.6 فیصد تک ہوگئی ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیشن پر منافع کی شرح 11.82 فیصد مقرر ہوگئی ہے۔
    دستاویز میں کہا گیا ہے کہ بہبود، پنشن سکیموں پر منافع کی شرح 12 فیصد پر برقرار رہے گی۔
    اس سے قبل بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس میں 2 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔حکومت نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 12.96 فیصد مقرر کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ لوگ 100,000 روپے کی سرمایہ کاری پر 1,080 روپے ماہانہ منافع کما سکتے ہیں۔
    اگر آپ 200,000 روپے کے بہبود سرٹیفکیٹ خریدتے ہیں تو ماہانہ منافع 2,160 روپے ہوگا۔

    Related Posts

    اللہ کے مہمان وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لئے میدان عرفات روانہ

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

    اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو دانتوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا، اسپتال داخل کرادیا گیا

    مقبول خبریں

    اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو دانتوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا، اسپتال داخل کرادیا گیا

    بڑی عید پر سینئیر سٹیزنز کو عیدی،قومی بچت اسکیموں میں اب ایک لاکھ پر کتنا منافع ملے گا؟

    امریکا کے ایران کی میزائل لانچنگ سائٹس پر حملے، ڈیل ختم، اسپیکر قالیباف

    عید پر ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ ، صبح 10 تاشام 5 بجے گھروں میں رہیں

    نکاح ہوچکا، مومنہ اب میری عزت، وہ شیرنی ہے ،حمزہ حبیب،حفاظتی ضمانت منظور،گٹرگیم میں مت جائیں، علی اشفاق ایڈووکیٹ

    بلاگ

    قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اور منڈیوں میں بڑھتے ہوئے فراڈ، عوامی آگاہی کے لیے ایک خصوصی کالم

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.