Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیٹے کومارنے والے اب ہماراآشیانہ بھی چھینے کے درپے، پریس کانفرنس کے دوران خاتون کئی بار آبدیدہ ہوگئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب)خضدار کی رہائشی ایک بلوچ ماں نے کوئٹہ پریس کلب میں انتہائی رقت آمیز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے قتل، گھر سے بے دخلی اور مسلسل دھمکیوں کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کردی۔ پریس کانفرنس کے دوران خاتون کئی بار آبدیدہ ہوگئیں اور اپنے دکھ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماں سے اس کا سب سے قیمتی سرمایہ، اس کا جوان بیٹا چھین لیا گیا، لیکن ظلم کی داستان یہیں ختم نہیں ہوئی۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ رمضان المبارک میں خضدار سبزی منڈی کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ان کے جگر گوشے کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے کی لاش کو دیکھ کر ان کی دنیا اجڑ گئی، مگر اس المناک سانحے کے بعد بھی ان کے خاندان کو سکون نصیب نہ ہوسکا۔خاتون نے الزام عائد کیا کہ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار تنا اللہ زہری کے بااثر افراد نے ان کے گھر پر دھاوا بول کر دروازے، الماریاں، بیڈ اور دیگر گھریلو سامان کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا جبکہ قیمتی اشیا بھی اٹھا کر لے گئے۔ اور سردار صاحب کو شاید اس کا علم بھی نہ ہو ۔ یہ لوگ سردار کے نام پر قتل لوٹ مار دھمکیاں جاری رکھے ہوئے ہیں  ان کا کہنا تھا کہ ان کے گھر کی چار دیواری، جو برسوں کی محنت اور یادوں کا مرکز تھی، چند لمحوں میں تباہ کردی گئی۔روتے ہوئے خاتون نے کہا کہ ظلم کی انتہا اس وقت ہوئی جب انہیں اور گھر کی دیگر خواتین کو زبردستی گھر سے نکال دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ اپنے ہی علاقے میں بے آسرا اور بے گھر ہوچکی ہیں، کبھی کسی پڑوسی کے گھر تو کبھی کسی رشتہ دار کے ہاں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔ ان کے بقول، "ہماری چھت چھین لی گئی، ہمارا سکون چھین لیا گیا، اور اب ہماری جانیں بھی محفوظ نہیں رہیں۔

    Related Posts

    انچارج ٹریفک پولیس لوئر دیر انسپکٹر زاہد حسین نےلوٸردیر خال بازار کا خصوصی دورہ کیا

    جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع شہید بینظیرآباد کی مہنگائی، کے خلاف احتجاجی ریلی

    پنجاب کے شہر موسیٰ خیل کے رہائشی رفیق بھٹی، جس کے خلاف پنجاب میں تقریباً 33 مقدمات درج ہونے کا انکشاف

    مقبول خبریں

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    ڈالر کی اڑان اور بلند شرح سود کا خوف: عالمی مارکیٹ میں سونے چاندی کی قیمتیں مسلسل دوسرے ہفتے گراوٹ کا شکار

    پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے شاہین شاہ آفریدی کپتان، تین نئے کھلاڑیوں سمیت 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.