Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ٹرالرکی ٹکر،موٹر سائیکل سوارجاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ڈسٹرکٹ خیرپور سٹی ھنگورجہ( رپورٹ فیاض محسن سولنگی)
    ھنگورجہ تھانہ کے حدود رسول آباد احساں عابد پیٹرول پمپ کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوارجاں بحق ھوگیا ھنگورجہ تھانہ کے حدود رسول آباد احساں عابد پیٹرول پمپ کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم ٹرالر کا ٹکر لگنے کے وجہ سے موٹر سائیکل40 سالہ نوجوان محمد مراد موقع پر ہی فوت ھوگیا رسول آباد پولیس کو اطلاع ملنے پر ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور فوتی کہلاش کو کسٹڈی میں لیکر رورل ہیلتھ سینٹر ھنگورجہ منتقل کر دیا جس کے بعد لاش کے قانونی کارروائی کرتے ہوئے لاش ورثا کے حوالے کر دیا ۔ لاش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا دوسری طرف پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ٹرالر ڈرائیور کو ٹرالر سمیت کسٹڈی میں لے لیا جب کہ واقعہ کا کوئی بھی کیس داخل نہ ہو سکا۔

    Related Posts

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    خانیوال :اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائیاں،اشتہاری ملزم اور رشوت خور پٹواری گرفتار

    اختیارات سے تجاوز اور کرپشن پر اسسٹنٹ سب انسپکٹراورکانسٹیبل کیخلاف کارروائی

    مقبول خبریں

    غریب کیلئے سختی، بااثر کیلئے نرمی؟ سیکرٹری بار کیخلاف مقدمہ، وکلا کا احتجاج پولیس کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، چاندی مستحکم

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.