Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7 کروڑ زرضمانت واپس کرنیکا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور ضمانت جمع کرائی گئی 7 کروڑ روپے کی رقم مریم نواز کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے نقد ضمانت کی واپسی کا حکم جاری کر دیا، یہ رقم چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت کے حصول کے لیے عدالت میں جمع کرائی گئی تھی۔
    بتایا گیا ہے کہ اس اہم درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی، سماعت کے دوران مریم نواز کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ چوہدری شوگر ملز کیس میں اب نقد ضمانت برقرار رکھنے کا کوئی قانونی جواز باقی نہیں رہا، لہٰذا جمع کرائی گئی رقم واپس کی جائے۔
    معلوم ہوا ہے کہ سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ادارے کو رقم کی واپسی پر کوئی اعتراض نہیں ہے، اس سلسلے میں نیب کی جانب سے باقاعدہ بیانِ حلفی بھی جمع کرایا گیا، جس میں درخواست کی مخالفت نہ کرنے کی تصدیق کی گئی۔

    بتایا جارہا ہے کہ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے اور نیب کے بیانِ حلفی کو مدنظر رکھتے ہوئے مریم نواز کی درخواست منظور کر لی اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بطور گارنٹی جمع کرائے گئے 70 ملین (7 کروڑ) روپے فوری طور پر واپس کر دیئے جائیں۔

    Related Posts

    لاہور: ماڈل ٹاؤن پارک کے قریب آن لائن ‘موت سپلائر’ کے خلاف بڑی کارروائی، منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

    شیخوپورہ :آندھی طوفان اور بارش ، چھت اور دیواریں گرنے سے مرد وخواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی

    ڈیفنس میں گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

    مقبول خبریں

    لاہور ڈیفنس میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ،منشیات فروش 2سگے بھائی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے

    لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7 کروڑ زرضمانت واپس کرنیکا حکم

    بافٹا ٹی وی ایوارڈز 2026 میں ‘ایڈولسنس’ کا راج، 16 سالہ اوون کوپر نے میلہ لوٹ لیا!

    پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کی طبیعت جیل میں بگڑ گئی، ہنگامی طور پر اسپتال منتقل!

    ٹوبہ ٹیک سنگھ ،دیرینہ دشمنی ، ڈیرے پر فائرنگ،4 ہلاک، ن لیگ کے رکن اسمبلی ایوب گادھی سمیت تین زخمی

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.