قصور( سلطان فرید کی رپورٹ ) غم سے نڈھال ماں کا لاپتہ لخت جگر تھانہ راجہ جنگ پولیس کی انتھک محنت سے باحفاظت برآمد، پولیس کو ڈھیروں دعائیںقصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس کی ایس ایچ او علی اکبر کی سربراہی میں پیشہ وارانہ خدماتقصور۔ غم سے نڈھال ماں کا گزشتہ روز لاپتہ ہونیوالے 10 سالہ لخت جگر پولیس کی انتھک محنت سے باحفاظت برآمدقصور۔ اہل خانہ کا ںیٹے کی باحفاظت واپسی پر تھانہ راجہ جنگ قصور پولیس سے اظہار تشکرقصور۔ راجہ جنگ کے رہائشی غلام عباس کا 10 سالہ بیٹا مقدر عباس گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیاقصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس نے 15 کی اطلاع پر فوری ریسپونڈ کیا اور اغوا کا مقدمہ درج کیا گیاقصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس نے مساجد میں اعلانات کروائے، بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور علاقے میں سرچ آپریشن کیاقصور۔ الحمدللہ پولیس کی انتھک محنت اور پیشہ وارانہ مہارت سے بچے کو 24 گھنٹوں میں باحفاظت برآمد کر لیاقصور۔ والدہ اپنے لخت جگر کو باحفاظت دیکھ کر خوشی سے نہال، راجہ جنگ قصور پولیس کا شکریہ ادا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔
غم سے نڈھال ماں کا لاپتہ لخت جگر تھانہ راجہ جنگ پولیس کی انتھک محنت سے باحفاظت برآمد

