Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں فوج تعینات کردی ہے۔
    وفاقی وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

    نوٹیفکیش کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے، فوج کی تعیناتی انتظامیہ کی معاونت کے لیے ہوگی، فوج شہریوں کی جان کے تحفظ کے لیے تعینات کی جا رہی ہے، شہریوں کے جان ومال، سرکاری تنصیبات کی سکیورٹی فوج کے ذمہ ہوگی۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی 11 اکتوبر 2026 کا نافذ کی گئی ایمرجنسی کی مدت تک ہوگی۔ گورنرخیبرپختونخوا جی ایچ کیو سے مشاورت سے نفری کا تعین کریں گے۔ ملٹری آپریشنزڈائریکٹوریٹ کے ساتھ مل کردستوں کی تعداد طےکی جائےگی۔ پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق حکم نامہ آئندہ گزٹ آف پاکستان پارٹ ٹو میں شائع کیا جائےگا۔

    Related Posts

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    مقبول خبریں

    شیش ناگ روڈ منصوبہ گلیشیئرز کے لیے بڑا خطرہ، پروفیسر اے ایس جسروٹیہ کا انتباہ

    سونا اور چاندی: قلیل مدتی دباؤ کے بعد 2027 میں بڑی بحالی کی پیش گوئیاں، عالمی اداروں کی نئی رپورٹس سامنے آ گئیں

    ممبئی اور پونے میں بم کی دھمکیوں سے ہلچل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

    نوکوٹ: لاپتہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عدم بازیابی پر ورثاء کا دھرنا، مرکزی شاہراہ بلاک

    یکم جنوری 2027 سے ای پی اے ڈی ایس 2.0 نافذ ہوگا، نواب شاہ میں سیپرا کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.