Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو کی رپورٹ) تھانہ رنگ پورہ کی حدود میں ایک بچہ گم ہو گیا تھا لیکن مذکورہ تھانہ کے ایس ایچ او سکندر نے پوری کوشش کرکے اور تمام وسائل و جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کے بعد بچے کو تلاش کرکے اس کے والد کے حوالے کر دیا۔