Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر میں اسٹریٹ لائٹس غائب، 100 فٹ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں جرائم بڑھنے لگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر (رپورٹ: عبدالرحمان راجپوت)
    شہرِ سکھر کے مصروف ترین علاقے 100 فٹ روڈ سمیت مختلف رہائشی اور تجارتی علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے باعث رات کے اوقات میں لوٹ مار، چوری اور دیگر جرائم کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے۔ شہریوں نے متعلقہ اداروں کی غفلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ 100 فٹ روڈ، نیو پنڈ، غریب آباد، بیراج کالونی، شالیمار، بس اسٹینڈ اور دیگر علاقوں میں رات کے وقت اندھیرا چھایا رہتا ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر موٹر سائیکل سواروں، راہگیروں اور دکانداروں کو آسانی سے نشانہ بنا رہے ہیں۔ شہری حلقوں نے کہا کہ اسٹریٹ لائٹس کی عدم موجودگی کے باعث خواتین، بزرگ افراد اور طلبہ و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ رات کے وقت سفر کرنا بھی غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے۔  اگر فوری طور پر اسٹریٹ لائٹس بحال نہ کی گئیں تو جرائم کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے۔عوام نے میونسپل کارپوریشن سکھر، سیپکو اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے تمام اہم شاہراہوں اور گلی محلوں میں خراب اسٹریٹ لائٹس کو فوری طور پر درست کیا جائے اور نئی لائٹس نصب کر کے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے

    Related Posts

    اغوا ہونے والی نویں جماعت کی طالبہ ڈیڑھ ماہ بعد بازیاب، مرکزی ملزم گرفتار

    سید انوار شاہ نقوی کی باعزت ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    مقبول خبریں

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.