Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سید انوار شاہ نقوی کی باعزت ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    “بلوچ ہاؤس” ہاؤسنگ سوسائٹی ضلع شہید بینظیرآباد میں آل پاکستان این بی پی آفیسرز ایسوسی ایشن ہیڈکوارٹر کراچی کیمپ ایٹ نواب شاہ کے بانی، چیئرمین و سرپرستِ اعلیٰ اور این بی پی آفیسرز فیڈریشن سندھ کے بانی صدر حاجی انور بلوچ کی جانب سے این بی پی آفیسرز فیڈریشن آف پاکستان کے پبلک ریلیشنز سیکریٹری، معروف دانشور، منفرد لب و لہجے کے شاعر، صدر بزمِ اربابِ قلم نواب شاہ، آرگنائزر ادبی سرکل نواب شاہ آرٹس کونسل آف بینظیرآباد اور نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ نواب شاہ کے پبلک ریلیشن سیکریٹری مختار حسین ملاح کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ نواب شاہ سے اپنی عمرِ عزیز کے 60 برس مکمل کرنے والے سید انوار شاہ نقوی کی باعزت ریٹائرمنٹ کے موقع پر  الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا
    تقریب میں ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفس ضلع شہید بینظیرآباد جناب سارنگ سہتو، سندھ کے معروف دانشور، شاعر و سینئر صحافی فیض حسین چنڈ کلیری، سینئر صحافی علی جان رند، عطا محمد ڈاہری، ایم بی بادل شر، محمد اقبال جٹ، قلندر بخش عالمانی، شمس الدین انڑ، منیر بروہی، ظہور احمد بروہی، نور عالم بروہی، عبدالجبار رند، عبدالوقار رند، عبدالرزاق رند، معشوق علی رند، رستم علی رند سمیت ضلع بھر سے تعلق رکھنے والے نیشنل بینک آف پاکستان کے افسران نے بھرپور شرکت کی۔
    تقریب کی نظامت کے فرائض این بی پی قاضی احمد برانچ کے منیجر غوث بخش رند نے خوش اسلوبی سے انجام دیے۔ اس موقع پر مہمانانِ گرامی کو سندھ کے روایتی تحائف، سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی، جبکہ نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ نواب شاہ کے منیجر ملک امجد حسین اعوان کی جانب سے خالد حسین مغل اور حاجی انور بلوچ کے ہمراہ نیک تمناؤں اور دعائیہ کلمات کے ساتھ سبکدوش ہونے والے افسران کو برانڈڈ کپڑوں کے خصوصی تحائف بھی پیش کیے گئے۔

    Related Posts

    اغوا ہونے والی نویں جماعت کی طالبہ ڈیڑھ ماہ بعد بازیاب، مرکزی ملزم گرفتار

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    سکھر میں اسٹریٹ لائٹس غائب، 100 فٹ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں جرائم بڑھنے لگے

    مقبول خبریں

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.