Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ:  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمم نہیں چاہتے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں اور چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی رہے ٹرمپ نے صدر شی جن پنگ کے ہمراہ ژونگ نان ہائی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ چینی صدر کے ساتھ بات چیت میں تجارت، ایران اور بہت سے دیگر امور‘ شامل تھے۔ ٹرمپ کے مطابق شی جن پنگ 24 ستمبر کو امریکا کا دورہ کریں گے۔

    US President Donald Trump left Beijing on Friday afternoon, concluding his state visit to China: Xinhua (Video: CCTV) pic.twitter.com/Tlu7NjFSUC

    — Global Times (@globaltimesnews) May 15, 2026


    صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ خطاب کے دوران چینی صدر نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے ایک ’نیا دو طرفہ تعلق‘ قائم کیا ہے جو انتہائی تعمیری ہے۔
    صدر شی نے اسے ایک سنگ میل بھی قرار دیا۔تاہم جب ان کا انگریزی مترجم اس بیان کا ترجمہ کر رہا تھا تو صحافیوں کو کمرے سے باہر جانے کا کہہ دیا گیا اور براہ راست نشریات ختم کر دی گئیں۔

    اس سے قبل خطاب کے آغاز میں صدر شی نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کو بطور تحفہ چینی گلابوں کے بیج بھیجیں گے۔
    صدر ٹرمپ کے ہمراہ خطاب میں چینی صدر شی نے ژونگ نان ہائی کمپلیکس نے سب سے پہلے اس جگہ کی تاریخی اہمیت پر بات کی اور کہا کہ ’یہ جگہ کبھی شاہی باغ کا حصہ ہوا کرتی تھی، اس کمپلیکس کی بہت تاریخی حیثیت ہے۔
    چینی صدرنے مزید بتایا کہ چہل قدمی کے دوران جس درخت کو انھوں نے دیکھا وہ 490 سال پرانا تھا۔ اسی دوران چینی صدر نے کہا کہ وہ باغ میں دیکھے گئے چینی گلابوں کے بیج ٹرمپ کو تحفے کے طور پر بھیجیں گے۔اس پر ٹرمپ نے کہا کہ ’مجھے یہ بہت پسند آیا، یہ بہت اچھا ہے۔‘
    امریکی صدر ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ہمراہ ژونگ نان ہائی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چینی صدر کے ساتھ بات چیت میں تجارت، ایران اور بہت سے دیگر امور‘ شامل تھے۔
    صدر ٹرمپ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نے کئی مختلف مسائل حل کیے جنہیں دوسرے لوگ حل نہیں کر سکتے تھے۔‘ ٹرمپ کے مطابق لیکن اسی وقت صدر شی نے کہا کہ وہ وہاں سے بہت سا تیل خریدتے ہیں اور وہ اسے جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
    اسی انٹرویو میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ چین نے امریکا سے تیل اور بوئنگ کے 200 طیارے خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔
    ٹرمپ نے کہا کہ تجارتی مذاکرات ’پچھلی بار سے بہتر‘ رہے۔

    اس کے بعد انھوں نے شی جن پنگ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ آنا ان کے لیے اعزاز ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ شی جن پنگ سے 24 ستمبر کو دوبارہ ملاقات ہو گی جب وہ امریکا کا دورہ کریں گے۔

    قبل ازیں چین کی وزارتِ خارجہ نے ایران سے متعلق جاری تنازع کے حوالے سے کہا ہے کہ اس کا فوری حل تلاش کیا جانا چاہیے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران سے متعلق تنازع ’کبھی ہونا ہی نہیں چاہیے تھا‘ اور ’اسے جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔چینی ترجمان کے مطابق اس تنازع کا جلد از جلد حل تلاش کرنا نہ صرف امریکا اور ایران بلکہ خطے کے ممالک اور پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ہے۔

    Related Posts

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    مقبول خبریں

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.