Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اے سی کی نگرانی میں دوکاندار اور میونسپل انتظامیہ کے مذاکرات،20 ہزار کیش مانگ لیا، 3گنا کرایہ بڑھانے کاعندیہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہروفیروز ( رپورٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر رجب علی سمون)

    ڈی سی نوشہروفیروز ارسلان سلیم کے حکم پر اے سی عثمان عارف کی نگرانی میں دوکاندار اور میونسپل انتظامیہ کے مذاکرات ہوئے گئے اے سی کے سامنے بیٹھ کر سٹی چیرمین ڈاکٹر کاشف اور میونسپل آفیسر عبدالفتح تگر نے دوکانداروں سے 20 ہزار کیش جوکے 40 سال پہلے ایڈوانس دے کر بیٹھے ہیں انسے مزاکرات میں مانگے اور 3گنا کرایہ بڑھایا جبکہ 20ہزار کی کوئی لکھت بھی نہیں ہوگییعنی ایسا کہا جائے بھتہ لیا گیا ضلع کے ایک عزت دار آفیسر کے سامنے بہت دکھ کی بات ہے اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز رہی نہیں عوام کو منتخب نمائندوں اور ضلع انتظامیہ کے ہاتھوں ہراساں کر کے بند کمروں میں بیٹھ کر بڑی آسانی سے لوٹا جا رہا ہے لیکن کوئی ایکشن لینے کے لیے تیار نہیں ایکشن لیا جاتا ہے ایک ریڑی والے پر مزدور پر دوکانداروں پر یا اس عوام پر جو عزت سے اپنے ملک پاکستان میں رزق حلال کما رہے ہیں اگر ایسا ہی چلتا رہا تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے یہ عوام اب کس کے سامنے اپنی شکایتیں درج کرے کوئی ارادہ عوام کی سننے کو تیار ہی نہیں

    Related Posts

    دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک 

    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن کا اہم اجلاس،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور انتظامات پر خصوصی ہدایات جاری

    محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے بڑی خوشخبری

    مقبول خبریں

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.