Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

      چاند کے عقب میں 40 منٹ کی دہشت ناک خاموشی،پُراسرار مناظر جو کسی انسان نے پہلے کبھی نہ دیکھے؛ آرٹیمس II کی فاتحانہ واپسی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    280 روپے فی لٹر ‘سرکاری ریٹ’ سے بھی کم پر پٹرول فروخت ہونے لگا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ / قلات: جہاں دنیا بھر میں حکومتیں اسمگلنگ روکنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگاتی ہیں، وہیں بلوچستان حکومت نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ‘اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول’ کو باقاعدہ ایک ‘صوبائی پروڈکٹ’ کا درجہ دیتے ہوئے اس کی قیمت مقرر کر دی ہے۔
    وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایرانی پیٹرول اب من مانی قیمت پر نہیں بلکہ 280 روپے فی لیٹر کے ‘سستے سرکاری ریٹ’ پر فروخت ہوگا۔
    ڈپٹی کمشنر قلات، منیر احمد درانی نے اس فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے اسمگلروں اور دکانداروں کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ ایرانی پیٹرول صرف بلوچستان کا حق ہے، اسے سرحد پار (سندھ یا پنجاب) بھیجنے کی غلطی نہ کی جائے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ جیسے ہی وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کیا، ایرانی پیٹرول بیچنے والوں نے بھی خود کو ‘بڑے بزنس مین’ سمجھتے ہوئے قیمتیں 300 سے 360 روپے تک پہنچا دی تھیں۔ حکومتِ بلوچستان نے اس ‘خود ساختہ مہنگائی’ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمگل شدہ مال پر وفاقی قیمتوں کا اطلاق کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
    حکام نے وارننگ دی ہے کہ جو بھی ایرانی پیٹرول 280 روپے سے ایک روپیہ بھی مہنگا بیچے گا، اس کے خلاف ‘سخت قانونی کارروائی’ کی جائے گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ قانون کی گرفت ان لوگوں پر کیسے ہوگی جو کام ہی قانون کی نظریں بچا کر (اسمگلنگ) کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    پھٹے ہوئے یا لاکھوں کے؟ سلمان خان کے "وائرل جوتوں” کا معمہ حل، !

    امریکی ٹیکس، اسرائیلی بم اور میا خلیفہ کے آنسو: "میرے ہی پیسوں سے میرا ملک برباد کیا جا رہا ہے!”

    جنگ نہیں چاہتے،آبنائے ہرمز نئے انتظام کے تحت چلے گی،مجتبیٰ خامنہ ای

    مقبول خبریں

    پھٹے ہوئے یا لاکھوں کے؟ سلمان خان کے "وائرل جوتوں” کا معمہ حل، !

    امریکی ٹیکس، اسرائیلی بم اور میا خلیفہ کے آنسو: "میرے ہی پیسوں سے میرا ملک برباد کیا جا رہا ہے!”

    جنگ نہیں چاہتے،آبنائے ہرمز نئے انتظام کے تحت چلے گی،مجتبیٰ خامنہ ای

    وائٹ ہاؤس میں ہلچل: کیا میلانیا کو ٹرمپ سے اپسٹین نے ملوایا تھا؟خاتون اول پھٹ پڑیں

    شہریوں پر ایک اور بم گرا دیا گیا، ملک بھر میں بجلی مہنگی

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.