Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کا امریکا کو ‘نو’: 48 گھنٹے کی جنگ بندی مسترد، اسلام آباد مذاکرات سے بائیکاٹ؛ تہران کی جامعہ بہشتی پر بمباری، 3 افراد شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران/واشنگٹن : مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کی تجویز کو دوٹوک انداز میں مسترد کر دیا۔ ایرانی حکام نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اسلام آباد میں ہونے والے متوقع مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے، جس سے سفارتی تعطل مزید گہرا ہو گیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق، ایک تیسرے ملک کے ذریعے بدھ کو تہران کو جنگ بندی کی پیشکش کی گئی تھی، جسے قبول کرنے سے انکار کر دیا گیا۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے براہِ راست کسی بھی قسم کی گفتگو کو ناممکن قرار دے دیا ہے۔
    ثالثوں نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی حکام نے امریکی عہدیداروں سے ملاقات کی تمام درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔
    صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ ایران جنگ بندی چاہتا ہے، تاہم تہران نے اسے محض پراپیگنڈا قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
    ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط واضح کر دی ہیں، جن پر سمجھوتہ کرنے کو وہ تیار نہیں:
    جنگ سے ہونے والے تمام مالی و جانی نقصانات کی تلافی کی جائے۔
    مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کا خاتمہ اور فوج کی واپسی۔
    مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرنے کی بین الاقوامی ضمانت دی جائے۔
    ایک طرف سفارتی کوششیں جاری ہیں تو دوسری طرف میدانِ جنگ میں شدت آ گئی ہے۔ امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کو نشانہ بنایا۔
    اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں 3 افراد شہید ہوئے اور یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔
    نشانہ بننے والی عمارت میں لیزر اور پلازما پر تحقیق کی جاتی تھی۔
    28 فروری سے اب تک ایران میں 600 سے زائد اسکول اور تعلیمی ادارے حملوں کی زد میں آ چکے ہیں، جو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

     

    Related Posts

    1500 ارب ڈالر کا ’تاریخی جنگی بجٹ‘: ٹرمپ کا کانگریس سے بارود کے لیے خطیر رقم کا مطالبہ؛ عوامی فلاحی منصوبوں پر قینچی چل گئی

    دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    افغانستان میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    موٹرسائیکل سواروں کو ماہانہ 2000 ہزار امداد کیسے ملے گی؟ جانئیے طریق کار

    دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    پنجاب میں ‘عوامی راج’: مریم نواز کا تاریخی ریلیف پیکج؛ میٹرو اور اورنج لائن کا سفر بالکل مفت، پٹرول اور ڈیزل پر بھی بھاری رعایت کا اعلان

     ایران کا 50 فیصد میزائل اور ڈرون نیٹ ورک اب بھی محفوظ؛ امریکی انٹیلی جنس کے ’خفیہ جائزے‘ نے پینٹاگون میں کھلبلی مچا دی

    ”انصاف مل گیا، اللہ کا شکر ہے“:ہتک عزت کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا ردعمل

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.