Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    انسانیت کی خدمت کا حلف اٹھانے والے جب اپنی حدود پار کر جائیں تو سوال صرف قانون کا نہیں، ضمیر کا بھی بن جاتا ہے۔ لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں ایک مریضہ کے سی سیکشن کے دوران ویڈیو بنانے کے سنگین واقعے نے پورے طبی نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
    حکومت پنجاب کے اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فوری اور سخت کارروائی کرتے ہوئے 4 گائنی ڈاکٹرز کو معطل کر دیا ہے۔ معطل کیے جانے والوں میں ڈاکٹر طیبہ فاطمہ طور،ڈاکٹر ماہم امین ڈاکٹر زینب طاہر ڈاکٹر عائشہ افضل شامل ہیں، جن پر پیشہ ورانہ ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی کا الزام ہے۔
    حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر آپریشن تھیٹر جیسے حساس مقام پر غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا گیا، جو نہ صرف مریضہ کی پرائیویسی کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ طبی پیشے کے تقدس پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/tweeload_p7o53vf5.mp4

    مزید برآں، گائنی وارڈ کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ حسین کو بھی شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دن کے اندر وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اگر تسلی بخش جواب نہ دیا گیا تو مزید سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ واقعہ ایک تلخ حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ جہاں ڈاکٹر کو “مسیحا” کہا جاتا ہے، وہیں چند غیر ذمہ دار رویے اس مقدس پیشے کو بدنام کر دیتے ہیں۔ مریضہ، جو زندگی اور موت کے درمیان ایک نازک مرحلے سے گزر رہی ہوتی ہے، اس کی عزت، رازداری اور تحفظ سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہیے

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.