Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل :افغانستان میں طالبان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ جمعے کی شام آنے والے زلزلے کے نیتجے میں کابل صوبے کے بگرامی ضلع میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کی شام آنے والے زلزلے کی شدت 5٫8 تھی جبکہ اس کی گہرائی 181 کلو میٹر تھی۔
    زلزلے کے جھٹکے افغانستان، پاکستان اور انڈیا میں بھی محسوس کیے گئے۔
    کابل کے گورنر کے میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے ضلع بگرامی کے علاقے گوسفندرہ میں ایک رہائشی مکان منہدم ہو گیا۔
    صوبائی ترجمان حافظ بشارت نے کہا کہ تمام متاثرین ایک ہی خاندان کے افراد تھے۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ ایک گھر مکمل طور پر گرنے سے باپ، ماں، چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہلاک ہوئے۔
    زلزلہ 181 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا جس سے عام طور پر معمولی نقصان ہوتا ہے لیکن افغانستان میں دیہی کچے مکانات اور خستہ حال ڈھانچوں کی حالت کو دیکھتے ہوئے نسبتاً ہلکے زلزلے بھی بڑے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں

    Related Posts

    ایران کا امریکا کو ‘نو’: 48 گھنٹے کی جنگ بندی مسترد، اسلام آباد مذاکرات سے بائیکاٹ؛ تہران کی جامعہ بہشتی پر بمباری، 3 افراد شہید

    اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

     ایران کا 50 فیصد میزائل اور ڈرون نیٹ ورک اب بھی محفوظ؛ امریکی انٹیلی جنس کے ’خفیہ جائزے‘ نے پینٹاگون میں کھلبلی مچا دی

    مقبول خبریں

    پنجاب میں ‘عوامی راج’: مریم نواز کا تاریخی ریلیف پیکج؛ میٹرو اور اورنج لائن کا سفر بالکل مفت، پٹرول اور ڈیزل پر بھی بھاری رعایت کا اعلان

     ایران کا 50 فیصد میزائل اور ڈرون نیٹ ورک اب بھی محفوظ؛ امریکی انٹیلی جنس کے ’خفیہ جائزے‘ نے پینٹاگون میں کھلبلی مچا دی

    ”انصاف مل گیا، اللہ کا شکر ہے“:ہتک عزت کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا ردعمل

     پینٹاگون میں زلزلہ: وزیرِ جنگ نے آرمی چیف سمیت 3 ٹاپ جنرلز کو عہدوں سے فارغ کر دیا؛

    پی ایس ایل 11: قذافی اسٹیڈیم میں ‘اعظم خان’ کا طوفان؛ کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے دھول چٹا دی!

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.