Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار 300 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس سے ایک روز قبل بھی سونا 2 ہزار 800 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا۔
    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 13 ہزار 117 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے ہو گئی ہے۔
    عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 153 ڈالر مہنگا ہو کر 4713 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
    دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، چاندی 200 روپے فی تولہ مہنگی ہونے کے بعد 7 ہزار 984 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
    ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑ رہے ہیں، جس کے باعث سونا اور چاندی مزید مہنگے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    جمہوریت محض سیاسی نظام نہیں بلکہ فلاحی معاشرے کی منزل ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

    بجلی و پٹرولیم بحران پر حکومت کا بڑا اقدام: ہفتے میں اب کتنے دن کام ہوگا؟

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    مقبول خبریں

    امریکا نے ایران سے جنگ میں مالی وفوجی نقصان کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

    جمہوریت محض سیاسی نظام نہیں بلکہ فلاحی معاشرے کی منزل ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

    بجلی و پٹرولیم بحران پر حکومت کا بڑا اقدام: ہفتے میں اب کتنے دن کام ہوگا؟

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    خدشات ہی خدشات، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.