Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”ایزی لوڈ والی صبا“ اور تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر، ایک ہی کشتی کے سوار، وٹس ایپ کیسے ہیک ہوا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا اور ہیکر نے ایزی لوڈ والی صبا بن کر انکے کانٹیکٹس میں موجود لوگوں سے پیسے مانگنا شروع کردیئے۔

    تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ میرا واٹس ایپ نمبر آج صبح تقریباً 11 بجے ہیک ہو گیا تھا، جس کے بعد واٹس ایپ اب میرے موبائل فون سے ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔
    بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہیکر کی جانب سے رقم کی منتقلی کے لیے کچھ درخواستیں کی گئی ہیں، براہ کرم ایسی تمام درخواستوں کو نظر انداز کر دیں جب تک کہ میں متعلقہ حکام سے رجوع کرتا ہوں۔
    اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے، جو ابھی تک ایکٹو آرہا ہے اور ان لوگوں نے پیسے مانگے ہیں، میرے فون میں ایسی کوئی چیز نہیں لیکن اس میں بہت سارے گروپس ہیں جن میں حساس معلومات ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بارے میں نے ایف آئی اے کو رپورٹ کرچکا ہوں، موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی سے بھی کہا ہے اور واٹس ایپ انتظامیہ کو ای میل بھی کردی گئی ہے۔

    Related Posts

    امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ: پانچ طلباء شدید زخمی، کیمپس سیل

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے استعفا کیوں دیا؟ اصل وجہ پتہ چل گئی

    یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے تباہ کن میزائل حملے: 7 افراد جاں بحق، تمام تجارتی سرگرمیاں معطل

    مقبول خبریں

    امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ: پانچ طلباء شدید زخمی، کیمپس سیل

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے استعفا کیوں دیا؟ اصل وجہ پتہ چل گئی

    یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے تباہ کن میزائل حملے: 7 افراد جاں بحق، تمام تجارتی سرگرمیاں معطل

    امریکی بحریہ مزید طاقتور: دوسرے جدید ترین ’فورڈ کلاس‘ طیارہ بردار جہاز ’یو ایس ایس جان ایف کینیڈی‘ کو کمیشن مل گیا

    قطری فضائی حدود میں لاپتا ایرانی پائلٹس کا تنازعہ: دوحہ نے تہران کے الزامات کو مسترد کر دیا

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.