Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "خارگ کا بدلہ”: ایران کا متحدہ عرب امارات کو الٹی میٹم، دبئی اور ابوظہبی کی بندرگاہیں خالی کرنے کا حکم!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران / دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)جزیرہ خارگ پر امریکی بمباری کے جواب میں ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے متحدہ عرب امارات کو ہولناک نتائج کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
    ایرانی خبر رساں ادارے ‘تسنیم’ کے مطابق، ایران نے اماراتی حکام کو مطلع کیا ہے کہ وہ اماراتی شہروں اور بندرگاہوں میں موجود امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانا اپنا قانونی حق سمجھتا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/tweeload_ob0244c8.mp4

    ایران نے متحدہ عرب امارات کے شہریوں اور رہائشیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دبئی کی جبل علی بندرگاہ، ابوظہبی کی خلیفہ پورٹ اور فجیرہ پورٹ کے قریبی علاقوں کو "فوری” طور پر خالی کر دیں۔

    🚨🇮🇷🇦🇪 New footage on Fujairah strike

    The world’s 3rd-largest oil storage hub. The port specifically designed to bypass the Strait of Hormuz. The one route that let oil reach global markets without passing Iran.

    No longer a Plan B for Gulf oil exports.pic.twitter.com/5Eqc5S4lwz https://t.co/Sxunh2KFTL

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) March 14, 2026


    پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ ان بندرگاہوں اور شہری تنصیبات میں امریکی افواج کی موجودگی نے انہیں "جائز فوجی ہدف” بنا دیا ہے۔
    ایران نے واضح کیا ہے کہ جس جگہ سے بھی امریکی میزائل داغے گئے، اس جگہ کو ایران اپنے دفاع میں نشانہ بنائے گا اور یو اے ای میں موجود تمام امریکی اڈے اب ایرانی میزائلوں کی زد میں ہیں۔
    عالمی معیشت پر اثرات
    دبئی اور ابوظہبی کی بندرگاہیں دنیا کی مصروف ترین تجارتی گزرگاہیں ہیں۔ جبل علی پورٹ پر حملے کی دھمکی نے عالمی سپلائی چین اور انشورنس مارکیٹوں میں زلزلہ پیدا کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے ان بندرگاہوں کو نشانہ بنایا تو عالمی معیشت کو کھربوں ڈالر کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    Related Posts

    امریکا کا مشرقِ وسطیٰ سے ہنگامی انخلا کا حکم: ایک درجن سے زائد ممالک چھوڑنے کی ہدایت

    ایران ڈیل کے لیے بے تاب مگر شرائط ابھی مناسب نہیں: صدر ٹرمپ کا جوہری عزائم ترک کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم

    ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    مقبول خبریں

    ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ کی پانچویں شادی کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، دلہن کون ہے؟

    بآلاخر امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا:آبنائے ہرمز خالی کرانے کیلئے 2200 امریکی میرینز اور جنگی بحری جہاز روانہ،

    ایک کروڑ ڈالر فی کس،رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور اعلیٰ قیادت کے سروں کی قیمت مقرر،

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    بلاگ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.