Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بآلاخر امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا:آبنائے ہرمز خالی کرانے کیلئے 2200 امریکی میرینز اور جنگی بحری جہاز روانہ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر، پینٹاگون نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی طاقت میں بڑے اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق تقریباً 2200 میرینز پر مشتمل ایک ‘میرین ایکسپیڈیشنری یونٹ’ کو تین جدید جنگی بحری جہازوں کے ہمراہ خطے کی جانب روانہ ہونے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
    امریکی میڈیا (ABC News) کے مطابق، یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ، آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz)، عملی طور پر بند ہو چکی ہے۔

    US DEPLOYS 2,200 MARINES, 3 AMPHIBIOUS SHIPS FROM JAPAN TO MIDDLE EAST AMID IRAN WAR — ABC pic.twitter.com/ZVtRgrRjzX

    — RT (@RT_com) March 13, 2026


    یو ایس ایس ٹرپولی کی آمد: وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق، جاپان میں تعینات امریکی بحری جہاز ‘یو ایس ایس ٹرپولی’ (USS Tripoli) کو اپنے میرینز کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ پہنچنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

    🇺🇸🇮🇷 BREAKING | The Pentagon is moving a Marine expeditionary unit to the Middle East as Iran steps up attacks on the Strait of Hormuz, according to two US officials.

    U.S. Defence Secretary Pete Hegseth has approved a request from Central Command for the unit, typically… pic.twitter.com/iHdhRBIyBd

    — Visioner (@visionergeo) March 13, 2026


    یہ یونٹ کسی بھی ہنگامی صورتحال، بحرانی ردِعمل اور جنگی کارروائیوں کے لیے ہمہ وقت تیار رہتا ہے اور اسے خاص طور پر تیز رفتار مشن مکمل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
    امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے یو ایس سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کی اس درخواست کو باقاعدہ منظور کر لیا ہے جس میں خطے میں اضافی بحری بیڑے اور میرینز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس اقدام کا مقصد عالمی تجارتی گزرگاہوں کا تحفظ اور ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنا بتایا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    ایک کروڑ ڈالر فی کس،رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور اعلیٰ قیادت کے سروں کی قیمت مقرر،

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    یوم القدس پر تہران سمیت ایران میں ملک گیر مظاہرے،دارالحکومت میں دھماکے سے متعدد شہید

    مقبول خبریں

    بآلاخر امریکا نے بڑا فیصلہ کرلیا:آبنائے ہرمز خالی کرانے کیلئے 2200 امریکی میرینز اور جنگی بحری جہاز روانہ،

    ایک کروڑ ڈالر فی کس،رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای اور اعلیٰ قیادت کے سروں کی قیمت مقرر،

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    بلاگ

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.