Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کا مشرقِ وسطیٰ سے ہنگامی انخلا کا حکم: ایک درجن سے زائد ممالک چھوڑنے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن / بغداد:مشرقِ وسطیٰ میں امریکی تنصیبات پر ایرانی حملوں کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ امریکہ نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے شہریوں کو خطے کے ایک درجن سے زائد ممالک فوری طور پر چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
    سنیچر کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے کی عمارت پر میزائل لگنے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ عراق میں اپنی موجودگی پر دوبارہ غور کریں، کیونکہ ایران سے منسلک "دہشت گرد ملیشیاؤں” کی جانب سے سنگین خطرات موجود ہیں۔
    خبر رساں ادارے کے مطابق، سفارتی محاذ پر بھی بڑی ہلچل دیکھی جا رہی ہے۔ امریکہ نے عمان میں موجود غیر ہنگامی نوعیت کی خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
    ایک درجن سے زائد ممالک جہاں امریکی شہریوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں ایران نواز گروپوں کی جانب سے ممکنہ خودکش ڈرون اور میزائل حملےہوسکتےہیں۔
    اسی طرح کئی ممالک میں امریکی مشنز نے اپنی خدمات محدود کر دی ہیں۔

    Related Posts

    رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای صحتمند، آبنائے ہرمز امریکیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے، ایران

    بحرین اور سعودی عر ب میں فارمولا ون ریس منسوخ

    ایران ڈیل کے لیے بے تاب مگر شرائط ابھی مناسب نہیں: صدر ٹرمپ کا جوہری عزائم ترک کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم

    مقبول خبریں

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

    رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای صحتمند، آبنائے ہرمز امریکیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے، ایران

    بحرین اور سعودی عر ب میں فارمولا ون ریس منسوخ

    ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    بلاگ

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.