Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کی ایک عدالت میں ایک خاتون نے درخواست دائر کی ہے کہ اُن کے شوہر اجازت کے بغیر اُن کی ویڈیوز بناتے ہیں، لہٰذا اُن کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
    جج نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرائے۔
    نسرین بی بی (فرضی نام) نے عدالت میں جمع کروائی گئی درخواست میں ایسی کئی ویڈیوز بطور ثبوت پیش بھی کیں جو مبینہ طور پر اُن کے شوہر نے بنائی تھیں۔ اپنی درخواست میں خاتون کا کہنا ہے کہ ’میری شادی گذشتہ برس غلام شبیر سے ہوئی جو مشرق وسطیٰ کے ایک ملک میں ملازمت کرتے ہیں۔‘
    ’شادی کے دوسرے ماہ ہی وہ مجھے اپنے ساتھ بیرون ملک لے گئے اور اس دوران مجھے اندازہ ہوا کہ وہ بغیر اجازت میری ویڈیوز بناتے ہیں۔ میں نے کئی مرتبہ انہیں منع بھی کیا لیکن وہ باز نہیں آئے۔‘
    ان کا اپنی درخواست میں مزید کہنا تھا کہ ’میرے شوہر کی پہلے بھی دو بیویاں ہیں جن کا مجھے علم نہیں تھا۔ شادی سے پہلے صرف اتنا بتایا گیا تھا کہ ان کی پہلے ایک شادی ہوئی تھی جو کامیاب نہیں ہو سکی، لیکن اب سرکاری ریکارڈ سے پتا چلا ہے کہ میرے علاوہ بھی اُن کی دو بیویاں ہیں۔‘
    عدالت نے خاتون کا موقف سننے کے بعد نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے جہاں مدعیہ نے پہلے ہی درخواست دے رکھی ہے۔

    Related Posts

    پنجاب حکومت کے جہاز پر افواہیں افسوسناک ہیں: ویانا روانگی ‘معمول کا تکنیکی معائنہ’ ہے، عظمیٰ بخاری

    فلم و ٹی وی کے نامور اداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں انتقال کر گئے

    لکی مروت، پولیس وین کے قریب آئی ای ڈی دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    بلاگ

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.