Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا:پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹاگرام ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ زیادہ تر صارفین کو میسجز بھیجنے اور وصول کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، جب کہ صارفین نے فیڈ لوڈ ہونے اور ایپ تک رسائی میں مشکلات سے متعلق بھی شکایات رپورٹ کی ہیں۔
    ویب سائٹس اور ڈیجیٹل سروسز میں خرابی کی فوری معلومات فراہم کرنے والے ادارے ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پاکستان میں صبح تقریباً 7 بج کر 10 منٹ پر انسٹاگرام ایپ اور ویب سائٹ میں خلل پیدا ہونا شروع ہوا۔
    ڈاؤن ڈیٹیکٹر پر اس حوالے سے 13 ہزار سے زائد شکایات درج ہوئیں۔ ان میں 71 فیصد ایپ کی ناکامی اور 20 فیصد سرور کنکشن سے متعلق ہیں۔ امریکہ میں ہزاروں جبکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی صارفین متاثر ہوئے ہیں۔
    رپورٹس کے مطابق اس خرابی نے براہ راست میسجنگ کو شدید متاثر کیا ہے، جبکہ میٹا نے اس کی وجہ یا بحالی کے وقت کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
    دیگر ممالک جیسے یورپ، کینیڈا، اور ممکنہ طور پر مشرق وسطیٰ کے کچھ حصوں میں بھی مسائل دیکھے جا رہے ہیں۔
    میٹا کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہ ملنے سے صارفین دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تکنیکی مسائل سرور اوورلوڈ یا سائبر حملوں کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.