Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران ڈیل کے لیے بے تاب مگر شرائط ابھی مناسب نہیں: صدر ٹرمپ کا جوہری عزائم ترک کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن وہ اس وقت ایسا کرنے کے لیے تیار نہیں ’کیوں کہ شرائط ابھی اتنی مناسب نہیں ہیں۔‘

    ہفتے کے روز امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو ٹیلی فونک انٹرویو میں امریکی صدر نے یہ واضح کرنے سے انکار کیا کہ وہ شرائط ہوں گی کیا، لیکن ٹرمپ نے یہ ضرور کہا کہ ایران کی جانب سے کسی بھی قسم کے جوہری عزائم ترک کرنے کا وعدہ ممکنہ معاہدے کا حصہ ہو گا۔

    اسی انٹرویو میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے کئی ممالک نے مدد کا وعدہ کیا ہے، تاہم انھوں نے ان ممالک کے نام بتانے سے گریز کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/tweeload_ti1xu2ny.mp4

    ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ امریکا نے تیل برآمدات کے لیے اہم ایرانی جزیرے خارگ کو ’مکمل طور پر تباہ‘ کر دیا ہے لیکن ’مزا لینے کے لیے شاید ہم اسے چند بار اور نشانہ بنائیں۔‘

    تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خدشات کو پس پشت ڈالتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا: ’تیل اور گیس کی بہت زیادہ مقدار موجود ہے، لیکن ابھی اس کی فراہمی کسی حد تک رکی ہوئی ہے۔ اسے بہت جلد کھول دیا جائے گا۔‘

    انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی حالت کے بارے میں بھی سوالات اٹھائے۔

    انھوں نے کہا: ’میں نہیں جانتا کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ ابھی تک کوئی بھی انھیں سامنے نہیں لا سکا۔‘ ٹرمپ نے اس کی وجہ یہ بتائی کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے جمعرات کو اپنا پہلا بیان کیمرے پر بولنے کے بجائے تحریری شکل میں جاری کیا تھا۔

    مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کی خبروں کو ’افواہ‘ قرار دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا: ’میں سن رہا ہوں کہ وہ زندہ نہیں ہیں اور اگر وہ زندہ ہیں تو اپنے ملک کی خاطر سمجھداری سے کام لیتے ہوئے انھیں ہتھیار ڈال دینے چاہییں

    Related Posts

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    دیر بالا میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز، ناکہ بندیوں اور چیکنگ کا سلسلہ جاری 

    میٹرک  میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں  تقریبِ تقسیمِ انعامات

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت  اینٹی سموگ کے حوالے سے اجلاس

      مزدور کی بیٹے اور داماد کے خلاف دہائی، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.