Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا،اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ، پاکستان سمیت دنیا بھرکی اسٹاک مارکیٹس ڈاؤن،پی ایس ایکس میں عارضی بندش کے بعد دوبارہ کاروبار شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے پیش نظر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز 15000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی کے ساتھ ہوا جس کے بعد کاروبار معطل کر دیا گیا۔
    مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے مارکیٹ کھلنے کے بعد 100 انڈیکس میں 15334 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ تقریباًً 8.9 فیصد بنتی ہے۔ اس کے بعد مارکیٹ میں کاروبار عارضی طور پر معطل کیا گیا۔ جسے سرکٹ بریکر کہتے ہیں تاہمپاکستان سٹاک ٹریڈنگ میں پیر کی صبح عارضی معطلی کے بعد کاروبار دوبارہ شروع ہو گیا ہے، جبکہ انڈیکس 1344 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی توقع تھی کیونکہ خطے میں امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے خلاف جنگ کے دوران پورا خطہ جنگ کی زد میں آچکا ہے۔
    تجزیہ کار شہریار بٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ مارکیٹ میں جیسے ہی کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس میں ریکارڈ کمی ہوئی جس کے بعد اسے قواعد کے مطابق معطل کرنا پڑا تاکہ سرمایہ کار گھبراہٹ میں مزید حصص کی فروخت نہ کریں۔
    انھوں نے کہا کہ اعلیٰ ایرانی قیادت کی ہلاکت کے بعد پوری دینا کی سٹاک مارکیٹس میں اس وقت شدید مندی کا رجحان ہے جس میں انڈیا، ڈاؤ جونز اور ایشین منڈیاں شامل ہیں۔
    وہ کہتے ہیں کہ ’جاپان کی سٹاک مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی اسی طرح کورین سٹاک مارکیٹ بھی شدید مندی کا شکار ہے۔ دوسری جانب خطے میں جنگ کی وجہ سے دبئی اور ابو ظہبی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار سوموار اور منگل کو بند رہے گا۔‘

    Related Posts

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    مقبول خبریں

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    قیامت خیز 72 گھنٹے: 22 اپریل کو امن کا سورج طلوع ہوگا یا بارود کی بارش؟ دنیا سانس روکے ٹرمپ کے اعلان کی منتظر!

    بچوں میں کھانا کھاتے وقت موبائل فون کے استعمال سے موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

    TRUMP IN SITUATION ROOMامریکی صدرکی فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک گفتگو؛ امریکی میڈیا

    جڑواں شہروں میں سیکورٹی ‘ہائی الرٹ’: نور خان ایئر بیس روڈ مکمل سیل، ٹرانسپورٹ معطل اور بڑے ہوٹل خالی کرانے کا حکم

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.