Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوکرین میں غیرملکی افواج کو ”جائز ہدف “ تصور کیا جائے گا، روس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو: روس کے حکام نے کہا ہے کہ یوکرین میں کسی بھی غیرملکی فوجی دستے کی تعیناتی یا انفراسٹرکچر کی تعمیر کو بیرونی مداخلت تصور کیا جائے اور ان کو جائز ٹارگٹ کے طور پر دیکھا جائے گا۔
    برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری کیے بیان میں وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا حوالہ دیا گیا ہے۔
    وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سرگئی لاروف نے مذکورہ موقف ایک سوال کے جواب میں اختیار کیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو بھی سراہا گیا اور کہا کہ وہ تنازع کے پیھچے کی بنیادی وجوہات کو سمجھتے ہیں۔روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین میں فوجی دستوں کی تعیناتی، ویئر ہاؤسز اور دوسرے انفراسٹرکچر کی تعمیر قابل قبول نہیں ہے اور اس کو بیرونی مداخلت اور روس کی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ سمجھا جائے گا۔‘
    بیان کے مطابق ’وہ مغربی ممالک جنہوں نے امن معاہدے کے لیے یوکرین میں ممکنہ تعیناتی پر مشاورت کیا، ان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جو بھی غیرملکی فوجی دستے تعینات کیے گئے بشمول جرمنی کے، تو وہ ہماری مسلح افواج کے جائز اہداف بن جائیں گے۔‘
    امریکہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور رواں ہفتے متحدہ عرب امارات میں اسی مقصد کے تحت روس اور یوکرین کے نمائندوں کے درمیان دوسری سہ فریقی ملاقات بھی ہونے والی ہے۔
    بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یوکرینی علاقہ روس کو دینے کا معاملہ معاہدے کے لیے ہونے والی کوششوں کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
    کیئف کی جانب سے روس کے مطالبے کو مسترد کیا گیا ہے کہ وہ ڈونباس کے علاقے کو چھوڑ دے۔
    ماسکو پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہے کہ وہ یوکرین میں مغربی ممالک کی فوج کو برداشت نہیں کرے گا۔
    وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو اس تنازع کے خاتمے کے حوالے سے صدر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی جانب سے ہونے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
    بیان میں صدر ٹرمپ کو مغرب کے ان چند سیاست دانوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے جنہوں نے یوکرین کے مسئلے کے حل کے لیے ماسکو کے ساتھ نہ صرف ٹھوس بات چیت شروع کرنے کے لیے نہ صرف پیشگی شرائط ماننے سے انکار کیا بلکہ اس سے متعلق بنیادی وجوہات کے بارے میں عوامی سطح پر بات بھی کی۔

    Related Posts

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    جے ڈی وینس کا خط مل گیا،واشنگٹن کے لہجے میں مکمل تبدیلی ایک مثبت اشارہ ہے: محسن رضائی

    ’مسلمان ہونے کی سزا‘: محمد اعظم خان کی دوبارہ گرفتاری پر شدید ردعمل، اکھلیش یادو کا بی جے پی پر کڑا وار

    مقبول خبریں

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    ’’بھائی تو ہی انقلاب لے آ،تیری مہربانی’’ مسٹر پتلو کی شادی پر ہجوم اورفواد چودھری کا طنز

    سیالکوٹ: شادی کی تقریب میں انعام کا لالی پاپ اور بھگدڑ کا ڈرامہ، پولیس کا بڑا ایکشن!6 ملزمان گرفتار،باقیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

    ’مسلمان ہونے کی سزا‘: محمد اعظم خان کی دوبارہ گرفتاری پر شدید ردعمل، اکھلیش یادو کا بی جے پی پر کڑا وار

    نیند کی کمی اور بے قاعدہ اوقات فالج (Stroke) کا خطرہ کتنا بڑھا دیتے ہیں؟ طبی ماہرین کی اہم تشویشناک رپورٹ سامنے آگئی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.