Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “آزادی یا موت“ حقیقی آزادی لے کررہیں گے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوہاٹ :خیبر پحتونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی کو جھکانے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ انھوں نے الزام لگایا کہ عمران خان کی بہنوں کے خلاف واٹر کینن کا استعمال کیا گیا ۔
    کوہاٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہجیل سے  بانی کا پیغام آچکا ہے: آزادی یا موت، ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے مذاکرات اور احتجاج کی ذمہ داری محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو دی ہے اور ان رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
    سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبائی حکومت عمران خان کے وژن کے مطابق میرٹ اور گڈ گورننس پر عمل پیرا ہے۔
    انھوں نے دعویٰ کیا کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 16 ہزار بھرتیاں سو فیصد میرٹ پر کی گئی ہیں اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں چیلنج کرتا ہوں کہ بھرتیوں کے عمل میں کوئی ایک سیاسی سفارش ثابت کرے۔‘
    وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ صوبے کے تمام محکموں، نیم سرکاری اور خودمختار اداروں میں بھرتیاں ایٹا کے ذریعے میرٹ پر ہوں گی اور خیبر پختونخوا میں کوئی نوکری سیاسی سفارش پر نہیں ملے گی۔
    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا کہ اس نے 5300 ارب روپے کی کرپشن کی ہے اور پاکستان کا قرضہ 80 ہزار ارب تک پہنچ چکا ہے۔ ان کے مطابق ’یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیں مشورے دیتے ہیں لیکن پاکستان کو ڈبو رہے ہیں۔‘
    انھوں نے کہا کہ ڈالر کو مصنوعی طور پر روکا گیا ہے اور جب اسے آزاد چھوڑا جائے گا تو قیمت 300 روپے سے اوپر جائے گی۔
    وزیرِاعلیٰ نے کوہاٹ میں گرلز کیڈٹ کالج اور کوہاٹ یونیورسٹی میں گرلز کیمپس قائم کرنے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ 1000 بستروں پر مشتمل ہسپتال اور پینے کے پانی کے مسئلے کے حل کے منصوبے کا بھی اعلان کیا۔

    Related Posts

    سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائیاں، مختلف کالعدم تنظیموں کے 21 فتنہ خوارج گرفتار، بڑا منصوبہ ناکام

    ایران جنگ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، صدر ٹرمپ کا جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجی واپس بلانے کا ہنگامی اعلان!

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.