Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران: ایران نے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات کے سلسلے میں اپنی تازہ تجاویز پاکستان کو پہنچا دی ہیں، جو ان مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔

    الجزیرہ نیوز کے مطابق ایک ایرانی سفارتکار نے بتایا کہ یہ تجاویز خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں دی گئی ہے، جہاں ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان سخت بیانات اور ممکنہ جنگ کے خدشات بدستور موجود ہیں۔

    وائٹ ہاؤس نے ایران کی جانب سے پاکستان کے ذریعے بھجوائی گئی نئی تجاویز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نجی سفارتی بات چیت کی تفصیلات ظاہر نہیں کرے گابی بی سی عربی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے رائٹرز کو بتایا کہ ’ہم نجی سفارتی بات چیت کی تفصیلات ظاہر نہیں کرتے ہیں۔

    سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایران کی نئی پیشکش کا مقصد کشیدگی میں کمی اور ممکنہ تصفیے کی راہ ہموار کرنا ہے، تاہم اب بھی کئی اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں، جن میں سکیورٹی، علاقائی صورتحال اور دیگر اسٹریٹجک امور شامل ہیں۔ خطے کی صورتحال بدستور غیر یقینی ہے اور تمام فریقین کی جانب سے سخت مؤقف اختیار کیے جانے کے باعث کسی حتمی پیش رفت تک پہنچنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ مزید سفارتی رابطے جاری ہیں اور عالمی برادری اس پیش رفت کو خطے میں امن کے امکانات کے تناظر میں اہم قرار دے رہی ہے۔

     

    Related Posts

    جاٸیدادکے تنازع پر بھاٸی  ق ت ل 

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کا آپریشن، 70 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

    مقبول خبریں

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کا آپریشن، 70 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

    نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    انڈین آئیڈل سیزن 16 کا فائنل: اوڈیشہ کی جیوترمائی نائک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.