Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے دوران ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے ’قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے۔
    خبر رساں ادارے  کے مطابق ٹرمپ نے یہ بیان چند روز قبل امریکی افواج کی جانب سے ایک جہاز قبضے میں لینے کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے دیا۔
    انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم نے جہاز پر قبضہ کیا، ہم نے سامان پر قبضہ کیا، ہم نے تیل پر قبضہ کیا۔ یہ ایک بہت منافع بخش کاروبار ہے۔ ہم قزاقوں کی طرح ہیں۔ ہم کچھ حد تک قزاقوں جیسے ہیں لیکن ہم کھیل نہیں کھیل رہے۔‘
    ایران کی کچھ کشتیاں، ایرانی بندرگاہوں سے روانگی کے بعد، امریکی کارروائیوں میں ضبط کی جا چکی ہیں، جبکہ پابندیوں کا شکار کنٹینر جہاز اور ایرانی آئل ٹینکرز بھی ایشیائی پانیوں میں پکڑے گئے ہیں۔
    جنگ کے آغاز کے بعد سے ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تقریباً تمام جہازوں کو روک دیا تھا جس کے بعد ٹرمپ نے ایرانی بندرگاہوں پر الگ سے ناکہ بندی بھی نافذ کر رکھی ہے۔
    امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تھا۔ اس کے جواب میں ایران نے اسرائیل اور خلیجی ممالک، جہاں امریکی اڈے موجود ہیں، پر حملے کیے۔

     

    Related Posts

    ایران کے شہر زنجان میں دھماکا، پاسداران انقلاب کے 14 کارکن جاں بحق

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    مقبول خبریں

    ؒحنین شاہ نے میچ کا پانسا پلٹ دیا، حیدر آباد کنگز نے دو رنز سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا

    سیالکوٹ :تھانہ سول لائن میں کچھ ہی دیر میں دو ایس ایچ اوز کی تبدیلی، سب انسپکٹرمیاں شہباز نے چارج سنبھال لیا

    امریکی بحریہ قزاقوں کی طرح کام کررہی ہے ، کام نفع بخش ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.