Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد میں ہونے والے خود کش دھماکہ کے پیچھے افغانستان کاہاتھ ،بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کھل کر سامنے آ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:اسلام آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے کے پیچھے افغانستان کاہاتھ ،بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج اور افغانستان کی ملی بھگت کھل کر سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد دھماکہ لگ بھگ سہ پہر 12 بجکر 45 منٹ پر ہوا جبکہ افغانستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر صبح سویرے سے بازگشت سنائی دی جانے لگی۔ 6 بجکر 45 منٹ پر افغان طالبان سے منسلک سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ سے "coming soon Islamabad” جیسے ٹویٹس دیکھےگئے۔

    ذرائع کے مطابق اِسی طرح کے دھمکی آمیز پیغامات افغان ملٹری پریڈ کے موقع پر بھی کئے گئے جس میں لاہور پر افغان جھنڈا لہرانے اور اسلام آباد کو جلانے کی باتیں کی گئیں۔ افغان ٹویٹر ہینڈل “آماج نیوز” نے اپنی 2 نومبر کو کی جانے والی ٹویٹ میں ان دھمکی آمیز پیغامات کو پوسٹ کیا۔ طالبان کے ایک اور ایکس اکاؤنٹ “خراسان العربی” کی طرف سے اسلام آباد دھماکے کے ساتھ ہی جاری ہونے والی ٹویٹ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم“ افغان رجیم کے گھناؤنے عزائم کی عکاسی کرتی ہے۔

    دھماکے سے قبل افغانستان سے کی جانے والی سوشل میڈیا پوسٹس اس امر کا واضح ثبوت ہیں کہ افغان طالبان رجیم اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا۔ یہ رجیم پاکستان میں کھلم کھلا دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اسلام آباد اور دہلی میں ہونے والے دھماکے دونوں پاکستان مخالف ممالک کی ملی بھگت ہے جن کا مشترکہ مقصد پاکستان کو نقصان پہچانا ہے۔

    Related Posts

    ”سومنات کا بت“ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف NCCIA میں مقدمہ

    اے آئی سے زہر بنانے ، باپ کودینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے گرفتار

    ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر نے لاکھوں مالیتی گمشدہ بیگ مالک تک پہنچا دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شاباش

    مقبول خبریں

    جنگ سے منافع کا خطرناک کھیل: ”میناب سے غزہ“ تک ہزاروں قتل کی ذمہ دار اے آئی کمپنی ، دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلنے لگی

    اے آئی سے زہر بنانے ، باپ کودینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے گرفتار

    ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر نے لاکھوں مالیتی گمشدہ بیگ مالک تک پہنچا دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شاباش

    پنجاب کے کسانوں کے لیے شاندار تحفہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کا آغاز،

    مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود (ر) پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.