Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان آئین و جمہوریت کو نقصان پہنچا تو آرٹیکل 243 کی مخالفت کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر 27ویں آئینی ترمیم میں آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے ملکی سیاست، آئین اور جمہوریت پر منفی اثرات مرتب ہوئے تو وہ ہمیں قبول نہیں ہوگا، تاہم اگر اس میں صرف انتظامی باتیں ہیں، تو انتظامی چیزیں ملک میں چلتی رہتی ہیں، اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو جو اختیارات دیے گئے اگر ان اختیارات میں کمی کی گی تو جے یو آئی اس کی بھرپور مخالفت کرے گی۔

    این ایف سی ایوارڈ میں آئین کے تحت صوبوں کے حصے میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، کمی نہیں، اگر صوبوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے تو ہم نے اصولی فیصلہ اس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔

    انہوں نے کہا کہ صرف ایک ادارے کی سوچ کی ہی حاکمیت نہیں ہونے چاہیے، پارلیمنٹ، متعلقہ اسٹیک ہولڈر کو بیٹھ کر اجتماعی قومی مؤقف اپنانا ہوگا۔

    مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے دوران تمام سیاسی جماعتیں رابطے میں تھی، اسی رابطے کے تحت ہم نے حکومت کو 35 شقوں سے دستبردار کروایا تھا، 18ویں ترمیم کوئی فریق کسی کے مقابلے میں نہیں تھے، اس وقت سب لوگ متفق تھے۔

    پاک-افغان مذاکرات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ میں منتظر ہوں کہ کوئی اچھی خبر ملے اور مذکرات کامیاب ہوں، دونوں پڑوسی ملک ہیں، دونوں کی بہتری قیام امن میں ہی ہے۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.