Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “پرکاش پرو“ گرو نانک کے یو م پیدائش کی تقریبات ،ہزاروں سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:گرو نانک کے یوم پیدائش کی تقریبات ‘پرکاش پرو’ کے موقعے پر شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کی قیادت میں 1796 سکھ عقیدت مندوں کا ایک گروپ آج اٹاری واہگہ بارڈر سے پاکستان پہنچا ہے۔
    پاک بھارت جنگ کے بعد پہلی مرتبہ بھارت پاکستان کے بیچ سرحدی گزرگاہ ‘اٹاری واہگہ بارڈر کو لوگوں کے لیے کھولا گیا، سکھ عقیدت مندوں کا گروپ جتھیدار گیانی کلدیپ سنگھ گرگج کی قیادت میں پاکستان پہنچا ہے۔ گروپ ننکانہ صاحب اور دیگر سکھ یاتری ننکانہ صاحب، گوردوارہ حسن ابدال پنجہ صاحب اوردیگر تاریخی گوردواروں میں منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

    جتھے دارگیانی کلدیپ سنگھ گرگج نے کہا کہ ‘اگرچہ بھارتی حکومت کی جانب سے ویزے جاری کیے گئے ہیں لیکن کرتارپور صاحب کوریڈور کو ابھی تک مکمل طور پر نہیں کھولا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ راہداری صرف سفر کا راستہ نہیں ہے بلکہ دلوں کو جوڑنے والا پل ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ جس طرح بھارتیحکومت نے سکھ برادری کی دعائیں پہلے قبول کی تھیں، اسی طرح کرتار پور راہداری ایک بار پھر جلد کھول دی جائے گی۔

    Related Posts

    ”سومنات کا بت“ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف NCCIA میں مقدمہ

    اے آئی سے زہر بنانے ، باپ کودینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے گرفتار

    ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر نے لاکھوں مالیتی گمشدہ بیگ مالک تک پہنچا دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شاباش

    مقبول خبریں

    اے آئی سے زہر بنانے ، باپ کودینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے گرفتار

    ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر نے لاکھوں مالیتی گمشدہ بیگ مالک تک پہنچا دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شاباش

    پنجاب کے کسانوں کے لیے شاندار تحفہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کا آغاز،

    مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود (ر) پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

    سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.