Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیلاب متاثرین کو مریم نوازشریف فلڈ ریلیف اے ٹی ایم کارڈز جاری کرنیکا فیصلہ، شہریوں کی وزیراعلی کو دعائیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : (حافظ نعیم سے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں کا فلڈ سروے جاری،سیلاب متاثرین کی وزیر اعلی مریم نواز شریف کو دعائیں،وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ ہر فرد تک پہنچیں گے ۔ نقصان کا ازالہ ہوگا۔

    فلڈ سروے ٹیموں نے 41735 سیلاب متاثرین کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔سیلاب متاثرین نے بروقت سروے شروع کرانے پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے ، سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والےنقصان کا ازالہ کر کے وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مثال قائم کردی ۔یہی توخدمت ہے جو صرف نواز شریف کی بیٹی مریم نواز ہی کر سکتی ہے ۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/WhatsApp-Video-2025-10-01-at-10.04.34.mp4

    ۔
    پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابقصوبہ بھر کےسیلاب متاثرہ 27 اضلاع میں 1314 ٹیمیں سرگرم عمل ہیں جبکہ  مختلف اضلاع میں 28632 کسانوں سے سیلاب سے متاثرہ فصلوں کے نقصانات کی تفصیلات بھی مرتب کر لی گئی ہیں ۔

    فلڈسروے میں 49510 ایکڑ سیلاب متاثرہ اراضی کی نشاندہی کی گئی جبکہ سیلاب سے متاثرہ 12500 مکانات کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا۔

    سیلاب کے دوران مویشیوں سے محروم ہونے والے 603 لائیو سٹاک فارمرز اور2459 ہلاک مویشیوں کاڈیٹا لے لیا گیاپی آئی ٹی بی پیلرا اور نادرا سے تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کو مالی امداد شروع کر دی جائے گی۔سیلاب متاثرین کو وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف فلڈ ریلیف اے ٹی ایم کارڈز جاری ہونگے۔ ڈی جی پی ایم ڈی اے نےفلڈسروے ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون پر  سیلاب متاثرین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

    Related Posts

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    قندھار میں افغان طالبان کابریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ

    رحمتوں بھرے مہینے میں بڑی خبر،پنجاب میں بیوؤں اور یتیموں کی تذلیل کا دور ختم،رحمت کارڈ کا اجرا

    مقبول خبریں

    کیا پاکستان ایک بار پھر ‘آن لائن موڈ’ پر جا رہا ہے؟ مڈل ایسٹ کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور غیر ضروری سفر پر پابندی کی تیاریاں۔

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.