Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حکومت کا بڑا فیصلہ: دفاعی معاہدے پر آخرکار پارلیمنٹ کو یاد کر لیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) حکومت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے—جی ہاں، وہی پارلیمنٹ جسے عموماً ایسے فیصلوں میں "یاد کرنا” کچھ دنوں بعد ہی ضروری سمجھا جاتا ہے۔
    پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کی شام پانچ بجے طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی گئی ہے۔ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف معاہدے پر پالیسی بیان دیں گے، اور ایوان کو بتایا جائے گا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی "ڈھال” بننے کی نئی ضمانت دیتا ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس دو ہفتے جاری رہے گا، جہاں دفاعی معاہدے کے ساتھ ساتھ وہی پرانا "معمول کا سرکاری ایجنڈا” اور کچھ نئے بل بھی زیر بحث آئیں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران 18 ستمبر کو ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ اس دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ، دونوں ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ گویا اب "ایک پر  حملہ سب پر حملہ” کا اصول سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان رسمی شکل اختیار کر گیا ہے۔

    حکومت نے یہ معاہدہ تو بروقت کر لیا، مگر قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے وقت نکالنے میں دس دن لگ گئے۔ خیر، دیر آئد درست آئد—ایوان میں پالیسی بیان بھی آ جائے گا اور شاید کچھ سوالات بھی ہو جائیں… اگر کرنے کی اجازت ملی تو۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    یومِ شہادت حضرت علیؓ پر پنجاب پولیس ہائی الرٹ: آئی جی پنجاب کا 30 ہزار جوانوں کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا حکم

    جنگ: پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، مریم نواز کے حکم پر وزراء کا فیول بند، افسران کے الاؤنس میں کٹوتی؛ ورک فرام ہوم شروع

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    جنگ: پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، مریم نواز کے حکم پر وزراء کا فیول بند، افسران کے الاؤنس میں کٹوتی؛ ورک فرام ہوم شروع

    ”ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 “ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    بلاگ

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.