Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھریا سٹی: خاصخیلی، مشوری اور سولنگی برادریوں کے تنازعہ کے خاتمے کے لیے اہم جرگہ، امین فتویٰ تیار کرنے میں مصروف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی: (رپورٹر: مجاہد علی مغل )

    طویل عرصے سے جاری تنازعہ کے پرامن حل اور فریقین کے درمیان صلح کے لیے ایم پی اے ممتاز خان چانڈیو کے بنگلے پر  اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں خاصخیلی، مشوری اور سولنگی برادریوں کے ذمہ دار فریقین اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔جرگے کے دوران تمام فریقین کے مؤقف اور دلائل نہایت توجہ اور غور سے سنے گئے۔ اس موقع پر تنازعہ کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے مقرر کردہ امینوں کو باضابطہ طور پر فیصلے اور فتویٰ کی تیاری کے لیے غور و فکر کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔اطلاعات کے مطابق امین حضرات کی مشاورت کے بعد جلد ہی حتمی فیصلے اور فتویٰ کا اعلان کیا جائے گا، جس کا تینوں برادریوں کے فریقین کو شدت سے انتظار ہے۔ فتویٰ کے باضابطہ اجرا کے بعد مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔

    Related Posts

    روس کے شدید حملوں سے یوکرین کا توانائی نظام تباہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

    نیپال: گہری جھیل شے-فوکسونڈو میں پکنک کے دوران 6 بھارتی سیاح لاپتہ

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار،پولیس کے جگہ جگہ چھاپے، 53 افراد کے خلاف مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    روس کے شدید حملوں سے یوکرین کا توانائی نظام تباہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

    نیپال: گہری جھیل شے-فوکسونڈو میں پکنک کے دوران 6 بھارتی سیاح لاپتہ

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار،پولیس کے جگہ جگہ چھاپے، 53 افراد کے خلاف مقدمہ درج

    افغان طالبان نے پاکستان میں دہشت گردی بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا ہوگی، ترجمان پاک فوج

    نیوزی لینڈ کا شاندار کم بیک، پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست؛ سیریز 3-2 سے بھارت کے نام

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.