Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

      15 نومبر ۔۔۔۔ ادارہ تحفظ ماحول کا گرین اسٹکر نہ لگا ہوا تو گاڑی ضبط ہوگی، شہریوں کو آخری وارننگ

      وزیر ریلوے کا بڑا فیصلہ، قلی غلامی سے آزاد، ٹھیکہ سسٹم ختم ،کمیشن نہیں دینا ہوگا

      وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کی بحالی کا اعلان

      چانددیکھنے کا جھگڑا ختم، محکمہ موسمیات نے چاند کی رویت کا سالانہ کیلنڈر جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(رپورٹ ظہیر نقوی) پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان اعلیٰ وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز پہنچے، جہاں سیف سٹیز کے سینئر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ وفد میں بنگلہ دیش کی وزارت داخلہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام شامل تھے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-22-at-15.50.25.mp4

    دورے کے دوران آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بنگلہ دیشی وفد سے ملاقات کی اور پنجاب و بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس اور سی او او مستنصر فیروز نے وفد کو سیف سٹی کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کروایا اور انہیں جدید ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ماڈیولز کے استعمال پر تفصیلی بریفنگ دی۔وفد نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں مانیٹرنگ کے جدید نظام، ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کے فیچرز، ویمن سیفٹی ایپ، ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن، ورچوئل سنٹر برائے چائلڈ سیفٹی اور ٹریفک مینجمنٹ سسٹم میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی۔ بنگلہ دیشی افسران نے سیف سٹی پراجیکٹ کو خطے کے لیے مثالی اور رول ماڈل قرار دیا اور پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔ دونوں جانب سے سیکیورٹی، ٹیکنالوجی اور ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
    اس موقع پر بنگلہ دیشی وفد کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی جبکہ نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن (NRTC) کے سینئر عہدیداران بھی تقریب میں شریک تھے۔

     

    Related Posts

    طالبان حکومت صرف اپنی حکمرانی، جنگی معیشت کو بچانے کے لیے افغانستان کو ایک اور تنازعہ میں دھکیل رہی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

    کینیڈا میں بھارتی گینگ کی دہشت, بزنس مین درشن سنگھ قتل، بھتہ نہ دینے پر نشانہ بنایا

    خیبر پختونخوا کابینہ میں وزارتوں کی70 کروڑ سےارب تک بولیاں لگ رہی ہیں، یہ کرپشن کیوں نہیں کرینگے؟ عظمٰی بخاری

    مقبول خبریں

    صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا فرق

    وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    اختیارات کاناجائز استعمال،رشوت خوری پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسر گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

    عاصم اظہر کا “خدا حافظ“ پرستاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    پنجاب حکومت کا احسن اقدام، امام مسجد کو 10 ہزار ماہانہ سرکاری تنخواہ ملے گی،مساجد کی تعمیر وترقی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل

    بلاگ

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    پیسہ، ویزہ، اور بیماری — سب ناکام۔ اور لاہور پولیس کی انوسٹی گیشن کامیابی ایک بار پھر سرخیوں میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.