Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لکھ پتی بھکاری،سوشل میڈیا سیلیبریٹی شوکت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان:سوشل میڈیا پر وائرل انگریزی میں بھیک مانگنے والے شوکت المعروف شوکت بھکاری مظفرگڑھ کے گاؤں جھینگر ماڑھا کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
    مقامی ریسکیو ذرائع کے مطابق شوکت کی موٹر سائیکل ایک لوڈر رکشے سے ٹکرا گئی اور موقع پر ہی ان کی موت واقع ہوئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/shaukat.mp4

    یاد رہے سوشل میڈیا پر وائرل شوکت کا کہنا تھا کہ وہ علی پور، شاہ جمال اور ملتان مختلف جیسے شہروں میں پائے جاتے ہیں اور بھیک مانگ کر مہینے کا 30 ہزار کماتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں مفت کھانا کھاتے ہیں اور ان کا پیٹرول اور ڈیزل کا خرچہ نہیں آتا۔
    ان کا دعویٰ تھا کہ بھیک مانگ مانگ کر انہوں نے 48 لاکھ روپے سے زائد کا بینک بیلنس بنا لیا ہے اور ان کی ملتان اور شاہ جمال میں دو کوٹھیاں بھی ہیں۔۔ انکے تمام بچے زیرتعلیم ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ ان کی دولت اب ان کے بچوں کے کام آئے گی۔

     

    Related Posts

      عوام کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ، ’وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

      سرگودھا: کمشنر   کی زیرِ صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا فالو اَپ اجلاس

      سرگودھا: صوبائی محتسب آفس کی 30ویں سالگرہ پر پروقار تقریب، کیک کاٹا گیا، افسران میں شیلڈز تقسیم

    مقبول خبریں

      عوام کو بڑی راحت دینے کا فیصلہ، ’وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم‘ کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

     بی جے پی کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

    بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے: یو سی سی پر اسد الدین اویسی کا شدید ردِعمل

      کنگن پور: ایمبولینس اور لوڈر رکشے میں خوفناک تصادم، ڈرائیور اور بزرگ خاتون جاں بحق

     عوام پر ایک اور مہنگائی کا بم گرانے کی تیاری، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.