وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شدید بارش کے دوران قصور کے سرحدی علاقے تلوار پوسٹ پہنچ گئیں۔ ریسکیو گئے معصوم بچے کو گود میں اٹھا لیا۔ بحفاظت نکالنے پر ڈی ایس پی نعمان کو انعام دیا اور ریسکیو ٹیم کیلئے دس لاکھ انعام کا اعلان
وزیراعلی مریم نواز کا تلوار پوسٹ کا دورہ،بچے کو گود میں اٹھا لیا، بحفاظت نکالنے پر 10 لاکھ انعام

