Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      طبی دنیا میں بڑا انقلاب؛ پولن اور غذائی الرجی کے خلاف دنیا کی پہلی ریکومبیننٹ ویکسین ’الرجارڈا‘ کا استعمال شروع ، 30 کے بجائے صرف 5 انجیکشنز کا کورس

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہالا: مبینہ سود خور کی زیادتیوں کے خلاف محنت کش کا پریس کلب میں احتجاج، انصاف کی اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری (رپورٹ: عامر علی انڑ)

    ضلع مٹیاری کے شہر ہالا میں مبینہ سود خور کی مبینہ زیادتیوں اور دھمکیوں سے تنگ آکر ایک محنت کش دیہاتی نے ہالا پریس کلب پہنچ کر احتجاج ریکارڈ کرایا اور اعلیٰ حکام سے تحفظ و انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  ہالا کے نواحی گاؤں شیر محمد سیال کے رہائشی محنت کش محمد بخش جھڑھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس نے اپنی بیٹی کے علاج کے لیے ہالا کی طالب المولیٰ کالونی کے رہائشی گلشیر حاجاڻو سے 50 ہزار روپے سود پر قرض لیا تھا، جس کا سود وہ باقاعدگی سے ادا کرتا رہا۔متاثرہ شہری کے مطابق اس نے تقریباً ایک ماہ قبل ہالا کی معزز شخصیت ضمیر مہر کی وساطت سے اصل قرض کی رقم واپس کر دی تھی، تاہم اس کے باوجود مبینہ طور پر گلشیر حاجاڻو اس سے مزید ایک لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہا ہے۔محمد بخش جھڑھ نے بتایا کہ قرض کی رقم بیٹی کے علاج پر خرچ کی تھی مگر بدقسمتی سے بیٹی جانبر نہ ہو سکی۔ ان کا کہنا ہے کہ بیٹی کی وفات کے صدمے کے باوجود مبینہ سود خور نے ان کی زندگی دوبھر کر رکھی ہے اور رقم نہ دینے پر پولیس کے ذریعے گرفتار کرانے اور جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

    متاثرہ محنت کش نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، مبینہ طور پر ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور انہیں تحفظ فراہم کر کے انصاف دلایا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-26-at-3.33.16-PM.mp4

    Related Posts

    نوکوٹ: لاپتہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عدم بازیابی پر ورثاء کا دھرنا، مرکزی شاہراہ بلاک

    یکم جنوری 2027 سے ای پی اے ڈی ایس 2.0 نافذ ہوگا، نواب شاہ میں سیپرا کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    سرگودھا میں جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: حاجی صاحب ڈنو وریاہ

    مقبول خبریں

    نوکوٹ: لاپتہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عدم بازیابی پر ورثاء کا دھرنا، مرکزی شاہراہ بلاک

    یکم جنوری 2027 سے ای پی اے ڈی ایس 2.0 نافذ ہوگا، نواب شاہ میں سیپرا کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

    ہالا: مبینہ سود خور کی زیادتیوں کے خلاف محنت کش کا پریس کلب میں احتجاج، انصاف کی اپیل

    سیالکوٹ: صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز، انتظامات کا جائزہ

    ‘کنگ’ نہ ‘ماتربھومی’، شردھا کپور کی ‘ایتھا’ بنی سال 2026 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی بھارتی فلم

    بلاگ

    سرگودھا کا شاہین خلا کی وسعتوں میں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟

    موسمِ سرما: مہنگائی کے سائے اور غریب عوام کی مشکلات

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.