Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی کے شاہانہ انتظامات، 50 لاکھ گلاب جامن اور گھوڑوں کی دوڑ کی تیاریاں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پٹنہ: بھارتی ریاست بہار کے رکن اسمبلی اننت سنگھ المعروف ’’چھوٹے سرکار‘‘ کی بیٹی شیوانگی کی شادی کے لیے غیرمعمولی اور شاہانہ انتظامات کیے جا رہے ہیں، جن کی تفصیلات بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق شیوانگی کی شادی رشی کیش کمار سے 25 نومبر کو پٹنہ کے آبائی گاؤں لادما میں طے ہے، جس کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ مہمانوں کے لیے وسیع باورچی خانہ قائم کیا گیا ہے، جب کہ مٹھائیاں تیار کرنے کے لیے 10 ہزار کلوگرام گنجائش والے ٹینکروں کے ذریعے دودھ فراہم کیا جا رہا ہے اور 50 لاکھ گلاب جامن تیار کیے جا رہے ہیں۔ مہمانوں کی میزبانی کے لیے مزید 12 خیمے بھی لگائے جا رہے ہیں۔

    تقریبات میں ملک بھر سے خصوصی نسل کے گھوڑوں کی شرکت متوقع ہے اور گھوڑوں کی دوڑ کے فاتح کو تھار گاڑی انعام میں دی جائے گی۔ اس کے علاوہ مہمانوں کی آمد کے لیے تقریب کے مقام پر ہیلی پیڈ بھی تعمیر کیا گیا ہے۔

    ایم ایل اے اننت سنگھ نے شادی کی تیاریوں پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مہمانوں کے استقبال کے لیے تیار ہیں، تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شادی کے لیے ان بھاری بھرکم انتظامات اور اخراجات پر شدید تنقید دیکھنے میں آ رہی ہے۔

    Related Posts

    نورس اٹلانٹک شدید مالی بحران کا شکار، پی آئی اے کا برطانیہ و یورپ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

    چکوال: مردہ مرغیوں کی بین الاضلاعی ترسیل ناکام، 1400 کلو گوشت تلف، ڈرائیور گرفتار

    میاں چنوں: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 1340 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    نورس اٹلانٹک شدید مالی بحران کا شکار، پی آئی اے کا برطانیہ و یورپ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

    اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی کے شاہانہ انتظامات، 50 لاکھ گلاب جامن اور گھوڑوں کی دوڑ کی تیاریاں

    چکوال: مردہ مرغیوں کی بین الاضلاعی ترسیل ناکام، 1400 کلو گوشت تلف، ڈرائیور گرفتار

    نوشہروفیروز: زمین کے تنازع پر مبینہ تشدد، بیٹے کا بازو ٹوٹنے کا الزام، انصاف نہ ملنے پر خودسوزی کی دھمکی

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.