Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’صدر ٹرمپ نے یاری نبھا دی’’ جینسن ہوانگ دوبارہ اینویڈیا کے سی ای او مقرر

      واٹس ایپ کا صارفین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: مردہ مرغیوں کی بین الاضلاعی ترسیل ناکام، 1400 کلو گوشت تلف، ڈرائیور گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: رپورٹ: بیورو چیف جلیل نقوی

    ضلع چکوال میں مردہ مرغیوں کی بین الاضلاعی ترسیل کی ایک اور بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ چند روز کے دوران اس مکروہ دھندے کے خلاف ہونے والی دوسری بڑی کارروائی میں 1400 کلوگرام مردہ مرغیاں برآمد کر کے موقع پر ہی تلف کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نیلہ انسپکٹر چوہدری صہیب ظفر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دلہہ چوک کے مقام پر ناکہ بندی کی اور مردہ مرغیوں سے لدی گاڑی کو روک کر تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ذرائع کے مطابق مردہ مرغیوں کی اس بڑی کھیپ کو ضلع چکوال سے دوسرے ضلع منتقل کیا جا رہا تھا، جہاں مبینہ طور پر انہیں بڑے ہوٹلوں اور مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کیا جانا تھا۔ اطلاع ملنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور برآمد ہونے والی تمام 1400 کلو مردہ مرغیوں کو تلف کر دیا تاکہ مضرِ صحت گوشت کو انسانی خوراک کے طور پر استعمال ہونے سے بچایا جا سکے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مردہ مرغیوں کی سپلائی کا یہ غیر قانونی دھندہ تھانہ نیلہ کی حدود میں واقع ایک نجی پولٹری فارم سے مبینہ طور پر چلایا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق انسانی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی کے شاہانہ انتظامات، 50 لاکھ گلاب جامن اور گھوڑوں کی دوڑ کی تیاریاں

    میاں چنوں: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 1340 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

    نوشہروفیروز: زمین کے تنازع پر مبینہ تشدد، بیٹے کا بازو ٹوٹنے کا الزام، انصاف نہ ملنے پر خودسوزی کی دھمکی

    مقبول خبریں

    اننت سنگھ کی بیٹی کی شادی کے شاہانہ انتظامات، 50 لاکھ گلاب جامن اور گھوڑوں کی دوڑ کی تیاریاں

    چکوال: مردہ مرغیوں کی بین الاضلاعی ترسیل ناکام، 1400 کلو گوشت تلف، ڈرائیور گرفتار

    نوشہروفیروز: زمین کے تنازع پر مبینہ تشدد، بیٹے کا بازو ٹوٹنے کا الزام، انصاف نہ ملنے پر خودسوزی کی دھمکی

    آٹے کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں لانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بڑا فیصلہ

    وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس,صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ,

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.