Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق )

    چین میں استعمال شدہ (سیکنڈ ہینڈ) موبائل فونز کی خریدوفروخت اور ان کی دستیابی کی صورتحال انتہائی حیران کن ہے۔ دنیا میں اسمارٹ فونز تیار کرنے والے سب سے بڑے ملک چین میں پرانے فونز کی ایک وسیع مارکیٹ وجود میں آ چکی ہے، جہاں صارفین نئے فونز کے بجائے استعمال شدہ موبائل فونز خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

    چائنہ ایسوسی ایشن آف سرکلر اکانومی کے تازہ ترین تخمینے کے مطابق چین میں ہر سال 40 کروڑ سے زائد موبائل فونز استعمال کے بعد ضائع یا تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پرانے فونز کی اتنی بڑی مقدار میں دستیابی، کم قیمت اور ماحولیاتی آگاہی کے باعث چینی صارفین میں سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

    Related Posts

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    انڈونیشیا : منی بس سے تصادم کے بعد ’سیانتار ایکسپریس‘ میں خوفناک آتشزدگی، بس ڈرائیور جاں بحق، ٹرین عملہ زخمی

    یکطرفہ محبت کا خوفناک انجام: شادی کیلئے خاتون انفلوئنسر کے گھر گھسنے والے مداح کو اہلخانہ نے مارمارکر ہلاک کردیا ،والد اور پڑوسی گرفتار

    مقبول خبریں

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    انڈونیشیا : منی بس سے تصادم کے بعد ’سیانتار ایکسپریس‘ میں خوفناک آتشزدگی، بس ڈرائیور جاں بحق، ٹرین عملہ زخمی

    یکطرفہ محبت کا خوفناک انجام: شادی کیلئے خاتون انفلوئنسر کے گھر گھسنے والے مداح کو اہلخانہ نے مارمارکر ہلاک کردیا ،والد اور پڑوسی گرفتار

    قصور: آشنا کے ایما پر ماں باپ اور دو بھائیوں کو ہلاک کر دیا ،،دوشیزہ آشنا سمیت گرفتار

    صرف بزرگ نہیں، نوجوان اور حاملہ خواتین بھی پھیپھڑوں کے اس سنگین مرض کا شکار ہو سکتے ہیں

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.