Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا: چوری کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے پولیس اور سکریپ ڈیلرز کا اہم اجلاس، مشکوک سامان نہ خریدنے کی سخت ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا (ڈسٹرکٹ رپورٹر سدیس شیخ)

    ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان اور ایس ایچ او تھانہ دیر سٹی جہانزیب خان نے امن کمیٹی کے مشران کے ہمراہ سکریپ (کباڑ) ڈیلرز سے اہم ملاقات کی۔

    تھانہ دیر سٹی میں منعقدہ اس اجلاس میں حدود تھانہ کے سکریپ ڈیلرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس افسران نے ڈیلرز کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی چور گروہ یا عادی نشئی افراد سے کسی قسم کا کباڑ یا سامان ہرگز نہ خریدیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر کسی بھی دکاندار یا ڈیلر کے قبضے سے چوری شدہ سامان برآمد ہوا تو اسے باقاعدہ شریکِ جرم تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    پولیس افسران نے مزید ہدایت کی کہ ڈیلرز کوئی بھی مشکوک سامان خریدنے سے قبل متعلقہ شخص کے شناختی کارڈ کی کاپی اپنے پاس لازمی محفوظ رکھیں، اپنی دکانوں میں سی سی ٹی وی (CCTV) کیمرے نصب کریں اور کسی بھی مشکوک یا چوری شدہ شے کی اطلاع بروقت پولیس کو دیں۔

    اجلاس کے اختتام پر امن کمیٹی کے ممبران اور تمام شریک سکریپ ڈیلرز نے پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے جرائم کے خاتمے اور جاری کردہ ہدایات پر مکمل عملدرآمد کی متفقہ یقین دہانی کرائی۔

    Related Posts

    لاہور: اسلام پورہ میں ’’ پھولن دیوی ’’نےسب انسپکٹر کے سر پر اینٹ دے ماری، موقع پر گرفتار

    پاک فوج کا فتح۔3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    خوشاب: 21 نومبر کو سپورٹس کمپلیکس جوہرآباد میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    پیوٹن اور ٹرمپ کا ایک سال بعد مصافحہ، دنیا بھر کی نظریں چین پر،’’سپر ٹرائیو’’ میٹنگ کیا رنگ لائے گی?

    ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا

    لاہور: اسلام پورہ میں ’’ پھولن دیوی ’’نےسب انسپکٹر کے سر پر اینٹ دے ماری، موقع پر گرفتار

    پاک فوج کا فتح۔3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاکستانی باؤلرز کی عمدہ کارکردگی، مہمان ٹیم فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.