Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خوشاب: 21 نومبر کو سپورٹس کمپلیکس جوہرآباد میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف )

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں رواں ماہ 21 نومبر کو سپورٹس کمپلیکس میلہ گراؤنڈ جوہرآباد میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ہونے والے کرکٹ ایونٹ اور نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر غزالہ کنول، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز ذریاب ساجد، اسسٹنٹ کمشنر خوشاب اُمت السلام سمیت انفورسمنٹ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، ستھرا پنجاب، واسا، صاف پانی اتھارٹی، ریسکیو 1122، محکمہ صحت، ٹریفک پولیس اور میونسپل کمیٹی خوشاب و جوہرآباد کے افسران نے شرکت کی۔

    ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ایونٹ کے موقع پر صفائی ستھرائی، واک تھرو گیٹس، سیکیورٹی، پینے کے صاف پانی، ٹینٹ، بجلی، ساؤنڈ سسٹم، جنریٹرز اور ٹرائلز کے لیے مختص جگہ کے انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ اجلاس میں معزز مہمانوں، سیاسی قائدین کے لیے کیمپ و سٹیج، جبکہ صحافیوں کے لیے میڈیا پاسز کے اجرا سے متعلق امور پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔

    ڈپٹی کمشنر خوشاب نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ باہمی روابط اور کوآرڈینیشن کو مزید مؤثر بنائیں۔ انہوں نے سختی سے حکم دیا کہ ٹرائلز کے دوران نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے غیر ضروری اشخاص کو سپورٹس کمپلیکس میں داخل نہ ہونے دیا جائے اور تمام افسران اپنے فرائض ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دیں۔

    Related Posts

    لاہور: اسلام پورہ میں ’’ پھولن دیوی ’’نےسب انسپکٹر کے سر پر اینٹ دے ماری، موقع پر گرفتار

    پاک فوج کا فتح۔3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاکستانی باؤلرز کی عمدہ کارکردگی، مہمان ٹیم فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

    مقبول خبریں

    پیوٹن اور ٹرمپ کا ایک سال بعد مصافحہ، دنیا بھر کی نظریں چین پر،’’سپر ٹرائیو’’ میٹنگ کیا رنگ لائے گی?

    ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا

    لاہور: اسلام پورہ میں ’’ پھولن دیوی ’’نےسب انسپکٹر کے سر پر اینٹ دے ماری، موقع پر گرفتار

    پاک فوج کا فتح۔3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاکستانی باؤلرز کی عمدہ کارکردگی، مہمان ٹیم فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.