Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک (بے نقاب نیوز) ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک انتہائی سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا یہ میچ آخری لمحات تک شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعصاب پر قابو رکھا اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کے خلاف اہم کامیابی سمیٹ لی۔

    پاکستان کی اس شاندار فتح پر شائقینِ کرکٹ اور کھیلوں کے حلقوں کی جانب سے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔

    ڈھاکا میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔ 

    بھارتی کپتان درگاہ راؤ نے 62، سنجے کمار نے 30 اور دنا وینکٹیش نے 26 رنز اسکور کیے۔

     پاکستان کی جانب سے بابر علی، بدر منیر اور محمد ادریس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    ہدف کے تعاقب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پاکستان کو آخری 2 گیندوں پر 7 رنز درکار تھے، نعمت اللہ نے پانچویں گیند پر چھکا اور آخری گیند پر چوکا لگا کر پاکستان کو ایک وکٹ سے فتح دلادی۔

    پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کا فائنل 20 نومبر کو کھیلا جائےگا۔

    Related Posts

    زمبابوے نے 22 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کا طویل انتظار ختم کر دیا

    ساف فٹبال چیمپئن شپ فائنل: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    ترکیہ کا جدید دفاعی نظام ’اژدہا‘ کا کامیاب تجربہ؛ بغیر گولی چلائے چند سیکنڈوں میں 51 ڈرونز ناکارہ بنا دیے

    مقبول خبریں

    زمبابوے نے 22 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کا طویل انتظار ختم کر دیا

    ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی

    ساف فٹبال چیمپئن شپ فائنل: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    ترکیہ کا جدید دفاعی نظام ’اژدہا‘ کا کامیاب تجربہ؛ بغیر گولی چلائے چند سیکنڈوں میں 51 ڈرونز ناکارہ بنا دیے

    گھروں میں گیس کا پریشر کم ہونے پر شہریوں نے پریشر پورا کرنے کے لیئے کمپریسر لگا لئے

    بلاگ

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.