Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈارک ویب منشیات فروشوں کے خلاف تاریخی کارروائی؛ 354 ملزمان گرفتار، 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی نقدی و کرپٹو کرنسی برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن / دی ہیگ : عالمی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈارک ویب پر کرپٹو کرنسی کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والے بڑے نیٹ ورکس کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 354 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ کارروائی کے دوران 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی نقدی اور کرپٹو کرنسی ضبط کر لی گئی۔
    "آپریشن ٹورنیڈو” کے نام سے کی جانے والی اس مشترکہ کارروائی میں 14 ممالک کی سکیورٹی اور تفتیشی ایجنسیوں نے حصہ لیا، جس کا ہدف خفیہ آن لائن مارکیٹس کے ذریعے فینٹینیل اور دیگر مہلک منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ تھے۔
    حکام کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اس عالمی آپریشن میں 5.7 ٹن مختلف اقسام کی خطرناک منشیات،209 جدید آتشیں اسلحہ جبکہ 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی نقدی اور کرپٹو کرنسی
    10 لاکھ سے زائد غیر قانونی ویاگرا وغیرہ گولیاں برآمد کی گئیں۔
    رپورٹ کے مطابق اس کریک ڈاؤن میں سب سے زیادہ 132 گرفتاریاں امریکا میں عمل میں لائی گئیں۔
    تفتیش کاروں نے گمنام ڈیلرز اور خریداروں کا سراغ لگانے کے لیے کرپٹو کرنسی کی ٹرانزیکشنز کو ٹریک کیا اور ماضی میں بند کی جانے والی ڈارک ویب مارکیٹس سے حاصل ہونے والے ڈیجیٹل شواہد کا استعمال کیا۔
    حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن سے یہ حقیقت بھی آشکار ہوئی ہے کہ جیسے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی خفیہ آن لائن مارکیٹ کو بند کرتے ہیں، مجرمانہ نیٹ ورکس انتہائی تیزی کے ساتھ خفیہ پیغام رسانی پلیٹ فارمز کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں، جن پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    سکھر کے شہریوں کو پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت

     منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو   گرفتار، 838 گرام چرس برآمد 

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر "مسٹر پتلو” کی مہندی میں بھگدڑ، دو اموات کا معاملہ؛ ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    مقبول خبریں

    سکھر کے شہریوں کو پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر "مسٹر پتلو” کی مہندی میں بھگدڑ، دو اموات کا معاملہ؛ ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

    نوشہرہ: 17 سالہ تمنا جاوید کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ، وزیر گھڑی نہر سے ملنے والی لاش کا ڈی این اے ٹیسٹ، ایس پی انویسٹی گیشن نے انکوائری شروع کر دی

    پولیس کی بڑی کارروائی، تین جرائم پیشہ گروہوں کے 5 ملزمان گرفتار، 16 موٹر سائیکلیں برآمد

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.