Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چشمہ / اسلام آباد (خصوصی رپورٹر):پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ جنریٹنگ اسٹیشن پر 1200 میگاواٹ کے چشمہ-5 (C-5) نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کے گنبد کی مقررہ وقت سے قبل کامیاب تنصیب کے ساتھ ایک اہم تاریخی اور تعمیراتی سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔
    اس شاندار تقریب میں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ ان کے ہمراہ چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چینی وفد اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

    Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC) achieved a major milestone at the Chashma Nuclear Power Plant Generating Station with the successful dome placement of the Chashma-5 (C-5) Nuclear Power Plant.

    The ceremony was attended by Muhammad Shahbaz Sharif, Honourable Prime Minister of Pakistan, as Chief Guest, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF), Chinese and other senior officials and representatives of relevant organisations.

    Speaking on the occasion, Prime Minister appreciated the dedication of engineers, technicians and workers from Pakistan and China who worked relentlessly to achieve the important construction milestone well ahead of the schedule. While highlighting the importance of clean energy he said that C-5 Project is a manifestation of clean and emissions-free electricity generation in Pakistan.

    The Prime Minister commended Chinese partners and said that today’s event reaffirms Pak-China All-Weather friendship and unwavering commitment to expanding strategic cooperation in economic, security and development sectors. He also highlighted that we must increasingly harness our resources and human capital to build a Pakistan that is economically stronger, energy-secure and environmentally responsible.

    Chairman PAEC during opening remarks highlighted that nuclear power continues to play an important role in Pakistan’s energy security providing reliable and low-carbon electricity. Pakistan’s nuclear power plants are safely and efficiently generating 3,530 MW of electricity and helping avoid approximately 15 million tonnes of carbon dioxide emissions annually.

    He further highlighted that nuclear energy accounted for around 16.6% of the country’s electricity generation despite representing only 8.6% of its installed capacity, with its share of electricity generation rising to 26% during winter.

    The C-5 project will have a generation capacity of 1,200 MW. The plant is expected to commence electricity generation in September 2030.

    — Prime Minister’s Office (@PakPMO) November 10, 2026


    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے انجینئرز، تکنیکی ماہرین اور کارکنان کی انتھک محنت کو سراہا جنہوں نے اس اہم ہدف کو طے شدہ جدول سے کہیں پہلے حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ C-5 پروجیکٹ پاکستان میں سرسبز، پاکیزہ اور کاربن سے پاک بجلی کی پیداوار کی سمت ایک بڑا قدم ہے۔ وزیر اعظم نے چینی شراکت داروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج کا یہ ایونٹ پاک چین ہمہ گیر اور لاثانی دوستی اور معاشی و دفاعی تعاون کا عملی ثبوت ہے۔
    قبل ازیں، چیئرمین PAEC نے اپنے افتتاحی خطاب میں بتایا کہ پاکستان کے جوہری پاور پلانٹس اس وقت 3,530 میگاواٹ بجلی محفوظ اور موثر طریقے سے پیدا کر رہے ہیں، جس سے سالانہ تقریباً 1.5 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو روکنے میں مدد مل رہی ہے۔
    انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ ملک کی کل تنصیب شدہ صلاحیت کا صرف 8.6 فیصد ہونے کے باوجود نیوکلیئر انرجی قومی گرڈ کو 16.6 فیصد بجلی فراہم کر رہی ہے، جبکہ سردیوں کے موسم میں یہ حصہ بڑھ کر 26 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔
    واضح رہے کہ 1200 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا حامل چشمہ-5 (C-5) پروجیکٹ ستمبر 2030ء تک اپنی کمرشل بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا، جس سے ملک میں توانائی کی سستی اور ماحول دوست فراہمی میں مزید استحکام آئے گا۔

    Related Posts

    نایاب اژدہے کو مار کر سوشل میڈیا پرتصاویر شئیر کرنے پر محکمہ جنگلی حیات نے دو ملزمان پر پرچہ درج کرادیا

    انڈر 19 ایشیا کپ: سیمی فائنل کی چاروں ٹیمیں طے، ہندوستان کا مقابلہ افغانستان اور پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے

    ٹنڈو آدم: درگاہ پر چوری کی کوشش ناکام، برقعہ پوش ملزم پستول اور چاقو سمیت گرفتار

    مقبول خبریں

    ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

    نایاب اژدہے کو مار کر سوشل میڈیا پرتصاویر شئیر کرنے پر محکمہ جنگلی حیات نے دو ملزمان پر پرچہ درج کرادیا

    انڈر 19 ایشیا کپ: سیمی فائنل کی چاروں ٹیمیں طے، ہندوستان کا مقابلہ افغانستان اور پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے

    ٹنڈو آدم: درگاہ پر چوری کی کوشش ناکام، برقعہ پوش ملزم پستول اور چاقو سمیت گرفتار

    بارہمولہ:تیندوے کے حملے میں چھ سالہ  بچہ جاں بحق، علاقے میں کہرام

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.