Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عرب امارات میں ٹرک بےقابو ہوکر گاڑیوں سے جاٹکرایا، 14 جاں بحق، پاکستانیوں سمیت 40 زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شارجہ :متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں جمعرات کو ٹریفک حادثے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
    وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شیخ خلیفہ بن زاید شاہراہ پر ہونے والے اس حادثے کی زد میں 23 وہیکلز (18 گاڑیاں اور 5 ٹرک) آئی ہیں۔
    ایمرجنسی اور خصوصی ٹیمیں حادثے کے بعد صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
    وزارت نے بتایا متعلقہ حکام جائے حادثہ پر کارروائی مکمل کرنے اور حادثے کی وجوہ کا تعین کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
    بیان میں کہا گیا کہ صورتحال پر گہری نظر ہے۔ معلومات کی تصدیق کے بعد مزید سرکاری تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
    وزارت نے عوام پر زور دیا کہ وہ معلومات کے حصول کے لیے سرکاری ذرائع پر انحصار کریں، افواہوں یا غیر مصدقہ خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔
    اماراتی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا ایک ٹرک ڈرائیور اپنی گاڑی پر کنٹرول نہییں رکھ سکا۔ ٹرک الٹنے سے قبل ایک گاڑی سے ٹکرایا پھر دیگر گاڑیاں بھی حادثے کی زد میں آئیں۔
    بیان کے مطابق تصادم کے باعث ٹرک میں آگ لگ گئی جس نے دیگر گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا جس سے بھاری جانی نقصان ہوا۔
    زخمیوں میں انڈین، پاکستانی، اردنی، مصری، اماراتی، عمانی اور برازیلی شہری شامل ہیں۔ دبئی میں انڈین قونصلیٹ کا کہنا ہے مرنے والوں میں انڈین شہری شامل ہیں تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔

    Related Posts

    سکھر کے شہریوں کو پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر "مسٹر پتلو” کی مہندی میں بھگدڑ، دو اموات کا معاملہ؛ ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

    مقبول خبریں

    سکھر کے شہریوں کو پینے کے صاف اور معیاری پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر "مسٹر پتلو” کی مہندی میں بھگدڑ، دو اموات کا معاملہ؛ ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

    راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم کی دفاعی حکمت عملی، میچ بے نتیجہ ختم

    نوشہرہ: 17 سالہ تمنا جاوید کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ، وزیر گھڑی نہر سے ملنے والی لاش کا ڈی این اے ٹیسٹ، ایس پی انویسٹی گیشن نے انکوائری شروع کر دی

    پولیس کی بڑی کارروائی، تین جرائم پیشہ گروہوں کے 5 ملزمان گرفتار، 16 موٹر سائیکلیں برآمد

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.